بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

چھ جولائی2022 سے 21 جولائی 2022 کے درمیان ریٹائر ہونے والے اراکین کی نشستوں کو پُر کرنے کے لئے قانون ساز اسمبلی کے اراکین(ایم ایل ایز) کی جانب سے اترپردیش ،مہاراشٹر اور کی قانون ساز کونسلوں کے لئے دو سالہ انتخابات

प्रविष्टि तिथि: 25 MAY 2022 8:37PM by PIB Delhi

متعلقہ قانون ساز اسمبلیوں کے اراکین (ایم ایل ایز)  کی جانب سے منتخبہ اترپردیش ، مہاراشٹر اور بہار کی قانون ساز کونسلوں کے تیس اراکین کے عہدے کی میعاد چھ جولائی2022 سے 21 جولائی 2022 کی مدت کے دوران ختم ہورہی ہے۔اس سے متعلق تفصیلات درج ذیل ہیں۔

 

اترپردیش

نمبر شمار

اراکین کے نام

سبکدوشی کی تاریخ

1.

اتر سنگھ راؤ

 

 

 

 

 

06.07.2022

 

 

 

ڈاکٹر کملیش کمار پاٹھک

 

جگجیون پرساد

 

دنیش چندرا

 

دیپک سنگھ

 

بلرام یادو

 

کیشو پرساد موریہ

 

بھوپیندر

 

یوگی آدتیہ ناتھ(22.3.2022 سے یہ سیٹ خالی ہے )

 

رن وجے  سنگھ

 

رام سندر

 

شترودرپرساد

 

سریش کمار کشیپ

 

 

مہاراشٹر

 

کھوت،سداشیو رام چندر

 

 

 

 

07.07.2022

 

ٹھاکر سجیت سنہ مانسنہ

 

دریکر پروین یشونت

 

دیسائی، سبھاش راجارام

 

نائک نمبالکار، رام راجے پرتاپ سنہ

 

دونڈ سنجے پنڈت راؤ

 

میٹے ، ونایک تکارام

 

لاڈ ، پرساد منیش

 

راوٹے، دواکر نارائن

 

سنگھ رامنواس ستیہ نارائن (2.1.2022 سے یہ سیٹ خالی ہے)

 

بہار

 

ارجن سہانی

 

 

 

21.07.2022

 

محمد  قمر عالم

 

غلام رسول

 

روزینہ نازش

 

رن وجے کمار سنگھ

 

مکیش ساہنی

 

سی،پی، سنہا عرف چندیشور پرساد سنہا

 

 

  1. اب کمیشن نے حسب ذیل پروگرام کے مطابق متعلقہ قانون ساز اسمبلیوں کی طرف سے اترپردیش ، مہاراشٹر اور بہار کی قانون ساز کونسلوں کے لئے مذکورہ دو سالہ انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔

 

 

نمبر شمار

ایونٹس

تاریخ

 

نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تاریخ

2 جون 2022 (جمعرات)

 

نامزدگیاں داخل کرنے کی آخری تاریخ

9 جون 2022(جمعرات)

 

نامزدگیوں کی جانچ کی آخری تاریخ

10 جون 2022 (جمعہ)

 

امیدواری کی واپسی کی آخری تاریخ

13 جون 2022(پیر)

 

انتخابات کی تاریخ

20 جون 2022 (پیر)

 

انتخابات کے اوقات

صبح 9  بجے سے شام 4 بجے تک

 

ووٹوں کی گنتی

20 جون 2022(پیر) شام 5 بجے تک

 

وہ تاریخ جس سے پہلے انتخابات مکمل ہوجائیں گے

22 جون 2022(بدھ)

 

  1. ای سی آئی کی جانب سے جاری کووڈ-19 کی وسیع رہنما ہدایات جیسا کہ پریس نوٹ ، مورخہ 2 مئی 2022 کے پیراگراف 6 میں موجود ہے،تمام افراد کی جانب سے پورے انتخابی عمل کے دوران جہاں بھی لاگو ہو ان پر عمل آوری سے متعلق لنک دستیاب ہے https://eci.gov.in/files/file/14151-schedule-for-bye-election-in-3-assembly-constituencies-of-odisha-kerala-and-uttarakhand%E2%80%93-reg/
  2. ریاست کے چیف سکریٹریز کو انتخابات کے انعقاد کے لئے انتظامات کرانے کے ساتھ ساتھ کووڈ-19 سے متعلق روک تھام کے اقدامات کی تعمیل کے لئے موجودہ ہدایات کو یقینی بنانے کی خاطر ایک سینئر افسر کی تعیناتی کی ہدایت دی جارہی ہے۔

 

*************

 

 

ش ح ۔  ع ح ۔ م ش

U. No.5759

 


(रिलीज़ आईडी: 1828407) आगंतुक पटल : 172
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: हिन्दी , English , Marathi