PIB Headquarters

کووڈ-19 سے متعلق پی آئی بی  کا بلیٹن

Posted On: 24 MAY 2022 5:56PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 192.52 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج معاملوں کی تعداد 14,841 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.03 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,635 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,26,00,737 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1,675 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.41 (فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.49) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 84.74 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,07,626 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

Image

Image

 

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 192.52 کروڑ سے تجاوز کرگئی
12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 3.30 کروڑ سے زائد پہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 14,841 ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,675 نئے معاملات سامنے آئے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.75 فیصد ہے
جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.49 فیصد ہے

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 192.52 کروڑ (1,92,52,70,955) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,24,67,393سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.30 کروڑ (3,30,30,574 ) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,06,595

دوسری خوراک

1,00,35,344

احتیاطی خوراک

51,36,312

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,18,391

دوسری خوراک

1,75,75,713

احتیاطی خوراک

84,59,229

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,30,30,574

دوسری خوراک

1,45,07,116

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,92,29,834

دوسری خوراک

4,49,81,100

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,69,01,963

دوسری خوراک

48,77,63,523

احتیاطی خوراک

6,29,188

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,32,04,546

دوسری خوراک

19,03,33,465

احتیاطی خوراک

12,13,929

60 سال سے زائد  کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,59,147

دوسری خوراک

11,86,75,559

احتیاطی خوراک

1,77,09,427

احتیاطی خوراک

3,31,48,085

کل

1,92,52,70,955

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 14,841 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.03 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002M40A.jpg

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,635 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,26,00,737 ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Screenshot2022-05-24at10.00.17AMS6TL.png

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,675 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0040YWI.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,07,626 ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 84.74 کروڑ سے زیادہ84,74,99,852 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں کووڈ سے متاثر افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.49 فیصد ہے۔جبکہ کووڈ سے متاثر افراد کی یومیہ شرح اس وقت 0.41 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005A04P.jpg

 

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1827812

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو 193.53 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس16.30کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

 

ویکسین کی خوراکیں

24)؍مئی 2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,93,53,58,865

بچی ہوئی خوراکیں

16,30,17,460

 

 

 

 

 

 

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 193.53کروڑ کے قریب (1,93,53,58,865) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 16.30 کروڑ(16,30,17,460) سے زیادہ بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1827811

 

 

 

*************

 

 

ش ح ۔  ع ح ۔ م ش

U. No.5729



(Release ID: 1828179) Visitor Counter : 108


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Manipuri