شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں تنخواہ داروں پر مبنی  رپورٹنگ – روزگار سے متعلق ایک رسمی تناظر

Posted On: 25 MAY 2022 10:32AM by PIB Delhi

 

اعداد وشمار اور پرو گرام پرعمل در آمد کی وزارت کے  اعداد وشمار کے قومی دفتر (این ایس او) نے ستمبر  2017 سے مارچ 2022  تک کے عرصہ کا احاطہ کرتے ہوئے ملک کے روز گار سے متعلق جائزے  کے بارے میں  پریس کے لئے ایک بیان جاری کیا ہے۔ یہ جائزہ  چنندہ سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈس پر مبنی ہے، تاکہ بعض جہتوں میں ہوئی پیش رفت کا جائزہ لیا جاسکے۔

ایک تفصیلی رپورٹ منسلک ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح-ع م- ق ر)

U-5721


(Release ID: 1828140) Visitor Counter : 119