صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس ریلیز
प्रविष्टि तिथि:
23 MAY 2022 8:23PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 23 مئی 2022:
صدر جمہوریہ ہندنے قومی راجدھانی دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر کے عہدے سے جناب انیل بیجل کا استعفا قبول کر لیا ہے۔
صدر جمہوریہ نے جناب ونے کمار سکسینہ کو قومی راجدھانی دہلی کا لیفٹیننٹ گورنر مقرر کیا ہے۔ یہ تقرری ان کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے مؤثر ہوگی۔
***
U. No. 5682
(ش ح - ع ا- ع ر)
(रिलीज़ आईडी: 1827807)
आगंतुक पटल : 145