صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 191.96کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو 3.24 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست 15,044مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,259 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.53 فیصد ہے

Posted On: 20 MAY 2022 9:42AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  191.96کروڑ  (1,91,96,32,518) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,41,17,166  سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3.24 کروڑ سے زیادہ  (3,24,75,018)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,06,359

دوسری خوراک

1,00,32,661

احتیاطی خورک

50,77,626

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,18,020

دوسری خوراک

1,75,70,727

احتیاطی خورک

83,02,533

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,24,75,018

دوسری خوراک

1,33,64,363

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

5,91,09,660

دوسری خوراک

4,45,34,980

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,67,63,388

دوسری خوراک

48,63,52,174

احتیاطی خوراک

5,16,058

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,31,78,740

دوسری خوراک

19,00,08,329

احتیاطی خوراک

11,12,877

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,39,365

دوسری خوراک

11,84,58,135

احتیاطی خوراک

1,69,11,505

احتیاطی خوراک

3,19,20,599

میزان

1,91,96,32,518

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 15,044ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.03  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002ULHS.jpg

نتیجتاً ­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.75  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 2,614 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,25,92,455 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003T8HI.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 2,259   نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0046MJO.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 4,51,179   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 84.58 کروڑ (84,58,55,351)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.53 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  0.50  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005F5N0.jpg

 

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:5559


(Release ID: 1826835) Visitor Counter : 144