صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  191.79  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.22 کروڑ  سے زائد پہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 15,419  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,364 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.55  فیصد ہے

Posted On: 19 MAY 2022 9:42AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 191.79 کروڑ (1,91,79,96,905) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,40,71,663سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  3.22 کروڑ (3,22,66,248 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام  10 اپریل  2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,06,301

دوسری خوراک

1,00,31,712

احتیاطی خوراک

50,64,632

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,17,935

دوسری خوراک

1,75,69,083

احتیاطی خوراک

82,72,876

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,22,66,248

دوسری خوراک

1,30,21,579

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,90,70,522

دوسری خوراک

4,43,90,225

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,67,17,275

دوسری خوراک

48,59,31,022

احتیاطی خوراک

4,90,442

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,31,68,496

دوسری خوراک

18,99,08,331

احتیاطی خوراک

10,85,447

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,32,235

دوسری خوراک

11,83,90,627

احتیاطی خوراک

1,67,61,587

احتیاطی خوراک

3,16,75,284

کل تعداد

1,91,79,96,905

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   15,419   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04   فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,582   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,25,89,841    ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,364  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,77,570   یسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 84.54 کروڑ سے زیادہ (84,54,04,172) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.55  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.50  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

 

ش ح ۔س ب۔ف ر

U.No:5519



(Release ID: 1826568) Visitor Counter : 123