شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ماہ فروری 2022 کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریہ اور استعمال پر مبنی اشاریہ کے فوری تخمینے (بنیاد 100-2012=2011)

Posted On: 12 MAY 2022 5:30PM by PIB Delhi

. 1صنعتی پیداوار کے اشاریوں(آئی آئی پی) کے فوری تخمینے چھ ہفتوں کے وقفے کے ساتھ ہر مہینے کی 12 تاریخ کو جاری کیے جاتے ہیں (یا پچھلے کام کے دن اگر 12 تاریخ کو چھٹی ہوتی ہے) اور اس کو ماخذ ایجنسیوں سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں پیداواری کارخانے/ ادارے سے ڈیٹا حاصل ہوتا ہے۔

. 2مارچ 2022 کے مہینے کے لیے، 2012-2011 کی بنیاد کے ساتھ صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی)  کا فوری تخمینہ 148.3 ہے۔  مارچ 2022 کے مہینے کے لیے کان کنی، مینوفیکچرنگ اور بجلی کے شعبوں کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریے بالترتیب 144.6،144.6،  اور191.0ہیں۔ یہ فوری تخمینہ آئی آئی پی کی نظرثانی کی پالیسی کے مطابق بعد کی ریلیز میں نظرثانی  کے مرحلےسے گزرے گا۔

 .3 استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق، مارچ 2022 کے مہینے کے لیے اشاریے بنیادی سامان کے لیے 153.3،  املاک، مشینوں وغیرہ کے لیے 110.0، درمیانی اشیاء کے لیے 154.8 اور انفراسٹرکچر/تعمیراتی سامان کے لیے 170.5 ہیں۔ مزید یہ کہ پائیدار اشیائے صرف اور غیر پائیدار اشیائے صرف کے لیے اشاریے ماہ مارچ 2022 کے لیے قیمتیں بالترتیب 128.8 اور149.3پرہیں۔

.4مارچت 2022 کے مہینے کے صنعتی پیداوار کے اشاریہ کے فوری تخمینوں کی تفصیلات شعبہ جاتی ، قومی صنعتی درجہ بندی (این آئی سی-2008) کے دوہرے ہندسوں کی سطح اور استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق بالترتیب بیانات I، II اور III میں دی گئی ہیں۔ نیز، صارفین کے لیے صنعتی شعبے میں ہونے والی تبدیلیوں کو سمجھنے کے لیے، بیان IV صنعتی گروپس (این آئی سی-2008 کے دوہرے ہندسوں کی سطح کے مطابق) اور شعبوں کے لحاظ سے گزشتہ 12 مہینوں کے مہینے کے حساب سے اشاریے فراہم کرتا ہے۔

.5مارچ  2022 کے مہینے کے آئی آئی پی کے فوری تخمینوں کے ساتھ،فروری 2022  کے اشاریہ جات میں پہلی نظرثانی کی گئی ہے اور دسمبر2021 کے اشاریہ میں ماخذ ایجنسیوں سے موصول ہونے والے تازہ ترین ڈیٹا کی روشنی میں حتمی نظر ثانی کی گئی ہے۔ مارچ 2022  کے لیے فوری تخمینے،فروری 2022 کے لیے پہلی نظرثانی اور دسمبر 2021 کے لیے حتمی نظرثانی بالترتیب 90 فیصد، 91 فیصد اور 94 فیصد کے متوازن ردعمل کی شرح پر مرتب کیے گئے ہیں۔

.6 اپریل 2022 کے لیے اشاریہ کا اجراء جمعہ، 10جون 2022 کو ہوگا۔

نوٹ :-

یہ پریس ریلیز معلومات وزارت کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے - http://www.mospi.gov.in

ہندی میں پریس ریلیز  آنے والی ہے اور  درج ذیل پر دستیاب ہوگی: https://www.mospi.gov.in/en/web/mospi/home

 

 

تفصیل نمبر1:صنعتی پیداوار کا اشاریہ- شعبہ وار

 

2011-12=100: (بنیاد)

 

کانکنی

مینوفیکچرنگ

بجلی

عمومی

کانکنی

(14.372472)

(77.63321)

(7.994318)

(100)

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

اپریل

78.8

107.6

42.1

124.6

125.6

174.0

54.0

126.1

مئی

87.6

108.3

84.4

111.5

150.6

161.9

90.2

115.1

جون

85.7

105.5

107.1

121.2

156.2

169.1

107.9

122.8

جولائی

87.5

104.6

118.5

131.0

166.3

184.7

117.9

131.5

اگست

84.0

103.6

118.7

131.9

162.7

188.7

117.2

132.4

ستمبر

87.6

95.1

126.5

131.9

166.4

167.9

124.1

129.5

اکتوبر

98.5

109.8

132.0

136.4

162.2

167.3

129.6

135.0

نومبر

106.6

111.8

128.5

128.9

144.8

147.9

126.7

128.0

دسمبر

117.3

120.4

139.0

139.8

158.0

162.5

137.4

138.8

جنوری

121.3

124.7

136.6

138.4

164.2

165.6

136.6

138.6

فروری

117.9

123.2

129.7

130.4

153.9

160.8

129.9

131.8

 *مارچ

139.0

144.6

143.3

144.6

180.0

191.0

145.6

148.3

اوسط

               
                 

اپریل۔ مارچ

101.0

113.3

117.2

130.9

157.6

170.1

118.1

131.5

                 

#گزشتہ سال اسی مدت کے دوران  ہونے والی ترقی کے مقابل

       
                 

* مارچ

6.1

4.0

28.4

0.9

22.5

6.1

24.2

1.9

                 

اپریل۔ مارچ

-7.8

12.2

-9.6

11.7

-0.5

7.9

-8.4

11.3

                 

 

* مارچ 2022 کے اعداد و شمار فوری تخمینے ہیں۔

 

نوٹ: دسمبر‘21 اور  فروری 22 ‘کے مہینوں کے اشاریے میں تازہ ترین پیداوار کا   اپ ڈیٹ کیا ہوا ڈیٹا شامل ہے ۔

 

#پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران  ہونے والی شرح نمو کی تشریح مارچ 2020 کے بعد سے  کووڈ-19 وبائی امراض کی وجہ سے پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی ۔

 

تفصیل نمبر:IIصنعتی پیداوار کا اشاریہ۔(2 ہندسی سطح)

 

2011-12=100: (بنیاد)

 

 

صنعتی کوڈ

کیفیت

وزن

اشاریہ

مجموعی اشاریہ

#اوسط نمو

 

 

 

21 مارچ

مارچ22*

اپریل۔ مارچ*

مارچ22*

اپریل۔ مارچ*

 

 

 

     

2020-21

2021-22

 

2021-22

 

10

غذائی مصنوعات

5.3025

138.3

149.9

120.4

127.4

8.4

5.8

 

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

110.7

114.3

78.9

88.0

3.3

11.5

 

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

114.0

96.3

81.8

88.2

-15.5

7.8

 

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

119.6

118.7

91.1

118.0

-0.8

29.5

 

14

ملبوسات کی تیاری

1.3225

143.8

197.5

108.4

139.2

37.3

28.4

 

15

چمڑے کی مصنوعات اور اس کے متعلقہ

0.5021

123.4

108.8

100.6

101.3

-11.8

0.7

 

16

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک فرنیچر کے علاوہ، چٹائی وغیرہ بنانے کے میٹریل کی تیاری

0.1930

124.3

119.0

91.5

105.4

-4.3

15.2

 

17

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی تیاری

0.8724

89.7

83.9

69.6

81.7

-6.5

17.4

 

18

ریکارڈیڈ میڈیا کی چھپائی اور اس کی نقل

0.6798

75.8

85.6

65.3

72.9

12.9

11.6

 

19

بجھے ہوئے کوئلے اور ریفائنڈ پیٹرولیم کی مصنوعات کی تیاری

11.7749

130.9

139.2

111.2

121.1

6.3

8.9

 

20

کیمکلز اور کیمکلز مصنوعات کی تیاری

7.8730

127.9

121.0

116.0

120.7

-5.4

4.1

 

21

دواؤں، طبی مادوں اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

230.7

201.1

218.7

221.6

-12.8

1.3

 

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

114.8

107.8

96.3

103.9

-6.1

7.9

 

23

غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

140.3

154.0

105.7

127.0

9.8

20.2

 

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

184.7

198.2

149.8

177.3

7.3

18.4

 

25

مشینری اور سازو سامان کے علاوہ مصنوعی دھاتوں کی تیاری

2.6549

102.0

96.6

78.2

86.6

-5.3

10.7

 

26

کمپیوٹر، برقیاتی اور بصری مصنوعات کی تیاری

1.5704

206.2

186.2

132.0

146.7

-9.7

11.1

 

27

بجلی کے سازو سامان کی تیاری

2.9983

110.1

93.3

92.3

104.0

-15.3

12.7

 

28

مشینری اور آلات (این ای سی) کی تیاری

4.7653

130.5

125.7

92.5

102.5

-3.7

10.8

 

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلر اور سیمی ٹریلرس کی تیاری

4.8573

114.9

114.4

81.1

95.8

-0.4

18.1

 

30

نقل وحمل کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

145.3

128.2

112.0

114.1

-11.8

1.9

 

31

فرنیچر کی تیاری

0.1311

171.3

193.5

142.2

171.7

13.0

20.7

 

32

دیگر مینوفیکچرنگ

0.9415

93.5

125.4

62.9

93.7

34.1

49.0

 

 

 

             

 

05

کانکنی

14.3725

139.0

144.6

101.0

113.3

4.0

12.2

 

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

143.3

144.6

117.2

130.9

0.9

11.7

 

35

بجلی

7.9943

180.0

191.0

157.6

170.1

6.1

7.9

 

 

 

             

 

 

عمومی اشاریہ

100.00

145.6

148.3

118.1

131.5

1.9

11.3

 

 *مارچ 2022 کے لئے اعداد وشمار فوری تخمینے ہیں

             

 

# گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی ترقی کی شرح  مارچ  2020  کے بعد سے کووڈ-19 کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حالات کو سامنے رکھتے ہوئے کی جائے گی۔

 

تفصیل نمبر:IIIصنعتی پیداوار کا اعشاریہ۔(2 ہندسی سطح)

 

2011-12=100: (بنیاد)

 

 

ابتدائی اشیاء

املاک مشینیں وغیرہ

درمیانی اشیاء

بنیادی ڈھانچہ/ تعمیراتی سامان

پائیدار اشیاء صرف

غیر پائیدار اشیاء صرف

 

ماہ

(34.048612)

(8.223043)

(17.221487)

(12.338363)

(12.839296)

(15.329199)

 

 

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

2020-21

2021-22

 

اپریل

92.4

126.5

7.0

79.0

44.6

139.6

20.3

144.0

5.5

103.3

72.7

140.0

 

مئی

106.0

122.8

35.4

61.9

83.7

129.1

88.4

129.5

39.7

71.6

135.3

135.6

 

جون

109.3

122.4

63.8

81.2

108.2

132.7

114.9

137.9

78.2

100.1

147.5

141.8

 

جولائی

114.3

128.5

70.9

92.4

125.4

143.7

128.6

144.4

99.4

118.7

149.3

145.9

 

اگست

108.8

127.2

75.9

91.1

129.4

144.7

130.7

148.3

109.5

121.6

140.0

148.3

 

ستمبر

112.1

117.3

90.3

93.3

133.6

142.9

132.7

145.0

129.0

131.0

147.4

147.3

 

اکتوبر

117.9

128.5

91.3

89.8

140.7

147.2

144.1

153.6

133.8

129.5

148.7

149.7

 

نومبر

122.2

126.5

84.3

82.1

138.4

141.3

137.3

141.5

113.0

106.6

149.1

147.9

 

دسمبر

130.1

133.7

95.8

92.9

150.3

151.8

151.0

154.0

124.9

122.5

161.1

161.6

 

جنوری

134.4

136.5

93.2

94.5

149.7

150.8

150.1

159.2

123.9

119.5

149.8

153.0

 

فروری

125.0

130.7

93.3

95.2

138.0

143.1

139.9

152.7

125.0

114.1

147.6

139.0

 

مارچ*

145.0

153.3

109.2

110.0

153.9

154.8

158.9

170.5

133.0

128.8

157.2

149.3

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مارچMar

118.1

129.5

75.9

88.6

124.7

143.5

124.7

148.4

101.2

113.9

142.1

146.6

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

#گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران  کے مقابلےہونے والی نمو

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 مارچ*

7.9

5.7

50.4

0.7

22.4

0.6

35.1

7.3

59.9

-3.2

29.2

-5.0

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ مارچ

-7.0

9.7

-18.6

16.7

-9.4

15.1

-8.7

19.0

-15.0

12.5

-2.2

3.2

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* مارچ 2022 کے اعداد وشمار فوری تخمینے ہیں:

 

نوٹ: دسمبر 2021 اورفروری2022 کے مہینوں کے اشاریوں میں پیداوار کی تازہ ترین تفصیلات شامل ہیں:

 

 

 

 

 

 

# گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی ترقی کی شرح مارچ 2020 کے بعد سے کووڈ-19 کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حالات کو سامنے رکھتے ہوئے کی جائے گی۔

                                             

 

تفصیل نمبر:4صنعتی پیداوار کااشاریہ۔ (دو ہندسی  سطح )

(بنیاد: 2011-12=100 )

صنعتی کوڈ

کیفیت

وزن

اپریل'21

مئی '21

جون'21

جولائی'21

اگست'21

ستمبر'21

اکتوبر'21

نومبر'21

دسمبر'21

جنوری'22

فروری ’22

مارچ’22

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

10

غذائی مصنو عات

5.3025

127.8

111.4

111.3

116.2

117.3

110.3

118.8

130.1

151.8

143.9

140.5

149.9

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

91.5

54.8

82.0

90.2

86.3

85.3

86.8

85.2

92.0

92.3

95.3

114.3

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

70.0

72.4

74.0

79.4

86.9

95.6

95.0

96.5

101.8

99.7

90.5

96.3

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

114.6

105.3

111.3

117.8

120.2

121.4

125.6

117.9

124.9

122.8

115.6

118.7

14

ملبوسات کی تیاری

1.3225

83.4

83.8

110.0

116.8

144.1

158.7

163.6

133.8

161.8

154.3

162.3

197.5

15

چمڑے کی مصنوعات اور اس کے متعلقہ

0.5021

101.3

67.1

94.1

114.7

106.5

110.4

103.2

94.9

111.6

101.3

101.3

108.8

16

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک فرنیچر کے علاوہ، چٹائی وغیرہ بنانے کے میٹریل کی تیاری

0.1930

102.0

73.4

97.9

103.1

110.2

109.9

110.5

104.3

115.2

106.8

112.2

119.0

17

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی تیاری

0.8724

88.1

78.7

76.3

85.1

82.8

76.9

86.5

79.7

81.4

82.7

78.4

83.9

18

ریکارڈیڈ میڈیا کی چھپائی اور اس کی نقل

0.6798

64.7

61.9

68.7

68.4

69.1

70.0

73.4

72.1

87.4

78.4

75.2

85.6

19

بجھے ہوئے کوئلے اور ریفائنڈ پیٹرولیم کی مصنوعات کی تیاری

11.7749

118.5

113.8

110.1

117.9

112.1

108.5

123.9

129.0

129.6

130.4

120.2

139.2

20

کیمکلز اور کیمکلز مصنوعات کی تیاری

7.8730

118.1

109.1

116.3

128.0

124.8

124.3

125.9

118.1

125.9

121.5

115.4

121.0

21

دواؤں، طبی مادوں اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

202.3

217.1

226.9

228.6

233.8

238.5

236.7

227.2

237.5

221.4

187.7

201.1

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

106.5

96.7

99.4

108.6

108.6

108.4

103.8

97.6

102.7

105.1

101.2

107.8

23

غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

128.1

110.1

119.2

126.9

122.2

115.7

129.2

109.1

133.0

141.6

134.9

154.0

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

168.5

159.8

163.5

171.1

178.8

174.7

182.6

175.7

185.4

190.4

179.2

198.2

25

مشینری اور سازو سامان کے علاوہ مصنوعی دھاتوں کی تیاری

2.6549

78.2

64.4

79.7

90.3

94.0

91.0

88.9

80.2

95.8

88.8

91.1

96.6

26

کمپیوٹر، برقیاتی اور بصری مصنوعات کی تیاری

1.5704

119.2

95.2

125.6

138.4

139.5

163.5

151.8

125.6

188.4

186.7

139.9

186.2

27

بجلی کے سازو سامان کی تیاری

2.9983

84.5

61.6

84.2

118.4

128.7

144.4

126.6

106.3

109.9

97.9

92.5

93.3

28

مشینری اور آلات (این ای سی) کی تیاری

4.7653

94.4

76.3

96.3

109.1

108.9

113.5

106.2

91.0

104.3

100.9

103.2

125.7

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلر اور سیمی ٹریلرس کی تیاری

4.8573

102.2

59.2

87.8

101.2

93.5

90.7

98.2

93.3

97.7

104.4

107.5

114.4

30

نقل وحمل کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

108.7

52.2

103.4

128.2

125.1

134.7

138.7

106.1

108.9

121.6

113.6

128.2

31

فرنیچر کی تیاری

0.1311

128.0

118.5

158.0

160.9

165.7

173.2

183.8

180.0

215.4

189.8

193.6

193.5

32

دیگر مینوفیکچرنگ

0.9415

94.9

67.2

75.7

84.7

95.3

106.1

115.2

67.4

103.5

92.5

95.9

125.4

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

5

کانکنی

14.3725

107.6

108.3

105.5

104.6

103.6

95.1

109.8

111.8

120.4

124.7

123.2

144.6

10-32

مینو فیکچرنگ

77.6332

124.6

111.5

121.2

131.0

131.9

131.9

136.4

128.9

139.8

138.4

130.4

144.6

35

بجلی

7.9943

174.0

161.9

169.1

184.7

188.7

167.9

167.3

147.9

162.5

165.6

160.8

191.0

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عمومی اشاریہ

100.0

126.1

115.1

122.8

131.5

132.4

129.5

135.0

128.0

138.8

138.6

131.8

148.3

نوٹ: جنوری22، فروری 22، اور مارچ 22 کے لئے اعداد وشمار عبوری ہیں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اشاریوں کی شرح  مارچ  2020  سے  کووڈ  - 19  عالمی وبا کی بنا پر پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات  کے پیش نطر کی جائے گی۔

Click here to see in PDF

**********

 

ش ح ۔س ب۔رض

U.No:5438



(Release ID: 1825976) Visitor Counter : 135


Read this release in: English , Hindi , Hindi , Manipuri