صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 16 MAY 2022 9:16AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 191.37  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 17,317 ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.04  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.74  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  2,550 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,25,82,243

  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,202 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (0.74 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (0.59  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 84.41 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,97,242  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:5420


(Release ID: 1825860) Visitor Counter : 123