کامرس اور صنعت کی وزارتہ

برطانیہ، یوروپی یونین اور کنیڈا کے ساتھ ہندوستان کے ایف ٹی ای مذاکرات کے حصے کے طورپر کامرس و صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے صنعتوں کے ساتھ صلاح و مشورہ کیا


ایف ٹی اے مذاکرات سے باہمی تجارت کو فروغ  حاصل ہوگا، نوکریاں پیدا ہوں گی اور اس سے وسیع سماجی و اقتصادی فوائد حاصل ہوں گے:کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل

Posted On: 14 MAY 2022 6:30PM by PIB Delhi

نئی دہلی:14؍مئی2022:

کامرس و صنعت ، صارفین امور ، غذا اور عوامی تقسیم نظام اور ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر جناب پیوش  گوئل نے آج ممبئی میں صنعتوں کے مختلف شعبوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کنیڈا ، برطانیہ اور یوروپی یونین کے ساتھ آزاد کاروباری معاہدے پر ہندوستان کے جاری مذاکرات پر صلاح و مشورہ کیا۔وزیر موصوف نے آٹو موبائل، جواہرات اور زیورات ، کپڑا، فولاد، تانبہ او ر ایلومینیم سیکٹر کے نمائندوں کے ساتھ الگ الگ میٹنگیں کیں۔ہائی برِڈ انٹریکشن میں صنعتوں کے لیڈر اور تنظیموں نے ذاتی اور آن لائن دونوں طرح سے حصہ لیا۔

 

01.jpg

 

کامرس کے وزیر نے صنعتوں کو اِس بات سے مطلع کیا  کہ جن معاہدوں پر بات چیت کی جارہی ہے، وہ متعلقہ شراکت دار ممالک کےساتھ جامع اقتصادی اور کاروباری تعلقات کو کس طرح بڑھائیں گے، جس سے نہ صرف دوطرفہ کاروبار کو فائدہ ہوگا، بلکہ نئے روزگار بھی پیدا ہوں گے اور وسیع سماجی و اقتصادی مواقع بھی دستیاب ہوں گے۔ جناب گوئل نے امکانی فوائد پر زور دیا-دونوں براہ راست اور تکمیلی اِسپل-اوور اقتصادی فائدہ، جس میں سرمایہ کاری ، روزگار کے پیداکرنے اور روزگار کے مواقع بھی شامل ہیں۔

 

02.jpg

 

صنعتو ں کے نرم جذبے کی ستائش کرتے ہوئے وزیر موصوف نے صنعتوں کے نمائندوں سے ملک کے وسیع مفاد میں اُسی جذبے کے ساتھ کاروباری مذاکرات کی حمایت جاری رکھنے کی درخواست کی، جس سے ملک میں کثیر رخی علاقائی مالی قیمت کثیر رخی علاقائی اقتصادی قیمت چین کی مجموعی ترقی میں تعاون دیا جاسکے۔

 

 

03.jpg

 

صنعتوں کے نمائندوں نے متحدہ عرب امارات  ، آسٹریلیا اور دیگر ممالک کےساتھ ایف ٹی اے میں داخلے کے لئے وزیر محترم کا شکریہ ادا کیا اور یہ سب کچھ اتنی جلدی ہوا  ، جو ان کے لئے ایک دیرینہ خواب کے پورا ہونے جیسا ہے۔اس کے علاوہ تمام اسٹیک ہولڈرز نے ہندوستانی صنعتوں کی تشویش کو دھیان میں رکھنے کے لئے بھی وزیر موصوف سے ممنونیت کا اظہار کیا اور بازار رسائی و گھریلو حساسیت کے مابین جامع توازن کو یقینی بنانے کے لئے اس معاملے پر تخلیقی معلومات فراہم کی۔

مشاورت میں حصہ لینے والی کاروباری اِکائیوں؍ تنظیموں ؍ای پی سی کی ایک غیر تفصیلی فہرست نیچے دی گئی ہے:

 

نمبر شمار

سیکٹر

تجارتی اِکائیاں؍تنظیمیں، جنہوں نے حصہ لیا

1.

آٹو موٹیو انڈسٹری(آٹو موبائلز ؍آٹو کمپوننٹس)

  1. سوسائٹی آف انڈین آٹوموبائل مینوفیکچرز(ایس آئی اے ایم)
  2. آٹوموٹیو کمپوننٹس مینوفیکچرز ایسوسی ایشن  آف انڈیا(اے سی ایم اے)
  3. سوسائٹی آف مینوفیکچرز آف الیکٹرک وہیکلز(ایس ایم ای وی)
  4. ای ای پی سی انڈیا
  5. سی آئی آئی

2.

جواہرات و زیورات

  1. جی جے ای پی سی
  2. آل انڈیا جیم اینڈ جویلری ڈومیسٹک کونسل

3.

ٹیکسٹائل

  1. ایپارل ایکسپورٹ پروموشن کونسل
  2. کاٹن ٹیکسٹائل ایکسپورٹ پروموشن کونسل
  3. انڈین سلک ایکسپورٹ پروموشن کونسل
  4. سنتھیٹک اینڈ ریان ٹیکسٹائل ایکسپورٹ پروموشن کونسل
  5. وول انڈسٹری ایکسپورٹ پروموشن کونسل
  6. آئی سی سی
  7. ایف آئی سی سی آئی
  8. ایسوچیم(اے ایس ایس او سی ایچ اے ایم)
  9. سی آئی آئی
  10. کاٹن کارپوریشن آف انڈیا(سی سی آئی)
  11. ہینڈلوم ایکسپورٹ پروموشن کونسل
  12. کنفیڈریشن آف انڈین ٹیکسٹائل انڈسٹری
  13. سلک ایسوسی ایشن آف انڈیا
  14. دی کلاتھنگ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن آف انڈیا
  15. ایسوسی ایشن آف مین-میڈ فائبر انڈسٹری آف انڈیا
  16. دی ساؤتھ انڈیا ہوزیری مینوفیکچرز ایسو سی ایشن
  17. ایپاریل ایکسپورٹرز اینڈ مینوفیکچرزز ایسو سی ایشن
  18. انڈین پولی یوریتھین ایسو سی ایشن
  19. انڈیا وولین ملز فیڈیشن
  20. پی ڈی ای ایک سی آئی ایل
  21. وول اینڈ وولن ایکسپورٹ پروموشن کونسل

4.

فولاد

  1. انڈین اسٹیل ایسو سی ایشن(آئی ایس اے)
  2. انڈین اسٹین لیس اسٹیل ڈیولپمنٹ ایسو سی ایشن(آئی ایس ایسی ڈی اے)
  3. ایلوئی اسٹیل پروڈیوسرز ایسو سی ایشن (اے ایس پی اے)
  4. انڈین فیرو ایلوئی پروڈیوسرز ایسو سی ایشن(آئی ایف اے پی اے)
  5. ای ای پی سی انڈیا
  6. ایف آئی سی سی آئی
  7. سی آئی آئی

5.

تانبہ

  1. انڈین پرائمری کاپرپروڈیوسرز ایسو سی ایشن (آئی پی سی پی اے)
  2. ای ای پی سی انڈیا
  3. انڈین الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونکس مینوفیکچرز ایسو سی ایشن(آئی ای ای ایم اے)
  4. انڈین نان-فیرس میٹلز مینوفیکچرز ایسو سی ایشن(آئی این ایف ایم ایم اے)
  5. بامبے میٹل ایکسچینج لمٹیڈ

6.

ایلومینیم

  1. ایلومینیم ایسو سی ایشن آف انڈیا(اے اے آئی)
  2. ایلومینیم سیکنڈری مینوفیکچرز ایسو سی ایشن(اے ایس ایم اے)
  3. ایلومینیم کاسٹرز ایسو سی ایشن(اے ایل یو سی اے ایس ٹی)
  4. انڈین الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونکس مینوفیکچرز ایسو سی ایشن(آئی ای ای ایم اے)
  5. ای ای پی سی انڈیا
  6. بامبے میٹل ایکسچینج لمٹیڈ
  7. ایف آئی سی سی آئی
  8. سی  آئی  آئی

 

  

 

 

 

                                     ************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(14.05.2022)

(U: 5376)



(Release ID: 1825429) Visitor Counter : 119


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Telugu