قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 14 MAY 2022 3:22PM by PIB Delhi

نئی دہلی۔14مئی           آئین ہند کے آرٹیکل 224 کی شق (1) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے  ہندوستان کے چیف جسٹس سے مشورہ کرنے کے بعد نوٹی فکیشن بتاریخ 14مئی 2022 کے ذریعہ درج ذیل اشخاص کو ان کی ذمہ داری سنبھالنے کی تاریخ سے حسب ذیل  ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کیا ہے:-

 

نمبر شمار

نام (جناب جسٹس)

ہائی کورٹ کا نام

l.

اننیا بندھوپادھیائے ، جوڈیشیل آفیسر

کلکتہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر

2.

محترمہ رائے چٹوپادھیائے، جو ڈیشیل آفیسر

3.

جناب سوبھیندو سمانتا، جو ڈیشیل آفیسر

4.

جناب سچن سنگھ راجپوت، ایڈوکیٹ

چھتیس گڑھ ہائی  کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر

5.

محترمہ شوبھا انمّا ایاپن ، ایڈوکیٹ

کیرالہ  ہائی  کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

محکمہ انصاف (ڈویژن برائے تقرریاں)، وزارت قانون و انصاف

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-5371

 


(Release ID: 1825369) Visitor Counter : 118


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil