بھارتی چناؤ کمیشن

ریاستوں کی کونسل کے جو ممبران 21.06.2022 سے 01.08.2022 کے درمیان ریٹائر ہو رہے ہیں، ان کی سیٹوں کو بھرنے کے لیے دو سالہ انتخابات سے متعلق

Posted On: 12 MAY 2022 3:28PM by PIB Delhi

درج ذیل 15 ریاستوں سے منتخب ہونے والے ریاستوں کی کونسل کے 57 ممبران کی مدت کار جون- اگست، 2022 کے دوران اُن کے ریٹائر ہونے کی وجہ سے ختم ہونے والی ہے، جس کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے:

 

نمبر شمار

ریاست کا نام

ممبر کا نام

ریٹائرمنٹ کی تاریخ

  1.  

آندھرا پردیش

1

پربھو سریش پربھاکر

 

 

 

21.06.2022

2

ٹی جی وینکٹیش

3

یلمن چلی ستیہ نارائن چودھری

4

وینومبکا وجیہ سائیں ریڈی

  1.  

تلنگانہ

1

لکشمی کانت راؤ وودیتیلا

2

شری نواس دھرم پوری

  1.  

چھتیس گڑھ

1

چھایا بائی ورما

 

 

 

29.06.2022

2

رام وچار نیتم

  1.  

مدھیہ پردیش

1

وویک کرشنا ٹنکھا

2

مبشر جاوید اکبر

3

سمپتیا اوئیکے

  1.  

تمل ناڈو

1

ٹی کے ایس ایلنگوون

2

اے نونیت کرشنن

3

آر ایس بھارتی

4

ایس آر بالا سبرامونین

5

اے وجے کمار

6

کے آر این راجیش کمار

  1.  

کرناٹک

1

کے سی رام مورتی

 

30.06.2022

2

جے رام رمیش

3

آسکر فرنانڈیز (13.09.2021 سے خالی)

4

نرملا سیتا رمن

  1.  

اوڈیشہ

1

نیک کانتی بھاسکر راؤ

 

01.07.2022

2

پرسن آچاریہ

3

ساسمت پاترا

  1.  

مہاراشٹر

1

گوئل، پیوش وید پرکاش

 

 

 

04.07.2022

2

پی چدمبرم

3

پٹیل، پرفل منوہر بھائی

4

مہاتمے، وکاس ہری بھاؤ

5

راؤت، سنجے راجا رام

6

سہسر بدھے، ونے پربھاکر

  1.  

پنجاب

1

امبیکا سونی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

04.07.2022

 

 

2

بلوندر سنگھ

  1.  

راجستھان

1

اوم پرکاش ماتھر

2

الپھونس کنن تھانم

3

رام کمار ورما

4

ہرش وردھن سنگھ ڈونگر پور

  1.  

اتر پردیش

1

ریوتی رمن سنگھ عرف مانی

2

سکھ رام سنگھ

3

سید ظفر الاسلام

4

وشمبھر پرساد نشاد

5

کپل سبل

6

اشوک سدھارتھ

7

جے پرکاش

8

شیو پرتاپ

9

ستیش چندر مشرا

10

سنجے سیٹھ

11

سریندر سنگھ ناگر

  1.  

اترا کھنڈ

1

پردیپ تمتا

  1.  

بہار

1

گوپال نارائن سنگھ

 

 

07.07.2022

2

ستیش چندر دوبے

3

میشا بھارتی

4

رام چندر پرساد سنگھ

5

شرد یادو (04.12.2017 سے خالی)

  1.  

جھارکھنڈ

1

مہیش پودار

2

مختار عباس نقوی

  1.  

ہریانہ

1

دُشینت گوتم

01.08.2022

2

سبھاش چندر

 

 

  1. اب، کمیشن نے درج ذیل پروگرام کے مطابق مذکورہ بالا ریاستوں میں ریاستوں کی کونسل کے دو سالہ انتخابات منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے:

 

نمبر شمار

ایونٹس

تاریخیں

 

نوٹیفکیشن کا جاری ہونا

24 مئی، 2022 (منگل)

 

پرچہ نامزدگی بھرنے کی آخری تاریخ

31 مئی، 2022 (منگل)

 

پرچہ نامزدگی کی جانچ

01 جون، 2022 (بدھ)

 

امیدواری واپس لینے کی آخری تاریخ

03 جون، 2022 (جمعہ)

 

پولنگ کی تاریخ

10 جون، 2022 (جمعہ)

 

ووٹ ڈالنے کا وقت

صبح 09:00 بجے سے شام کے 04:00 بجے تک

 

ووٹوں کی گنتی

10 جون، 2022 (جمعہ) کو شام 05:00 بجے

 

وہ تاریخ جس سے پہلے انتخابات مکمل ہو جائیں گے

13 جون، 2022 (پیر)

 

کمیشن نے ہدایت دی ہے کہ بیلٹ پیپر پر ترجیح (ترجیحات) کو  نشان زد کرنے کے لیے  صرف رٹرننگ آفیسر کے ذریعے فراہم کردہ، پہلے سے طے شدہ تفصیلات والے صرف بنفشی رنگ کے مربوط اسکیچ پین ہی استعمال کیے جائیں گے۔ مذکورہ بالا انتخابات میں، اس کے علاوہ کوئی بھی دوسرا قلم، کسی بھی حالت میں، استعمال نہیں کیا جائے گا۔

  1. آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے مبصرین کی تقرری کے ذریعے انتخابی عمل کی کڑی نگرانی کی خاطر مناسب اقدامات کیے جائیں گے۔
  2. پورے انتخابی عمل کے دوران تمام افراد کے ذریعے، جہاں کہیں قابل اطلاق ہو،  لنک https://eci.gov.in/files/file/14151-schedule-for-bye-election-in-3-assembly-constituencies-of-odisha-kerala-and-uttarakhand%E2%80%93-reg/ پر دستیاب 02.05.2022 کے پریس نوٹ کے پیرا 06 میں شامل ای سی آئی کے ذریعے جاری کردہ کووڈ-19 سے متعلق تفصیلی گائیڈ لائنس پر عمل کیا جائے گا۔
  3. کمیشن نے متعلقہ چیف سکریٹریز کو بھی ہدایت دی ہے کہ وہ انتخابات کرانے  کے لیے انتظامات کرتے وقت، کووڈ-19 سے متعلق اقدامات کی ہدایات پر تعمیل کو یقینی بنانے کی خاطر ریاست کے کسی سینئر آفیسر کو تعینات کریں۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 5293

 



(Release ID: 1824837) Visitor Counter : 95


Read this release in: Marathi , Hindi , Punjabi , English