وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ نے دفاعی اعزازی تقریب (مرحلہ 1) کے دوران چھ بعد از مرگ سمیت 13 شوریہ چکروں سے نوازا


14 پرم وششٹ سیوامیڈل، چار اتّم یدھ سیوا میڈل اور 24 اتی ووششٹ سیوا میڈلز بھی عطا کیے گئے

Posted On: 10 MAY 2022 6:55PM by PIB Delhi

نئی دہلی،10 مئی  2022/

صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند، جو مسلح افواج کے سپریم کمانڈر ہیں، نے 10 مئی 2022 کو نئی دہلی کے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ دفاعی اعزازی تقریب (مرحلہ-1) کے دوران مسلح افواج کے اہلکاروں کو 13 شوریہ چکر عطا کیے، جن میں چھ  بعد از مرگ اعزاز بھی شامل ہیں۔ بہادری، بے مثال جرأت مندی اور ڈیوٹی کے لیے انتہائی لگن کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کو گیلنٹری ایوارڈز دیے گئے۔

صدر جمہوریہ نے 14 پرم وششٹ سیوا میڈلز، چار اتم یودھ سیوا میڈلز اور 24 اتی وششٹ سیوا میڈلز سے بھی نوازا ہے۔ پریزنٹیشن کی ترتیب کے ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی فہرست درج ذیل ہے:

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/specificdocs/documents/2022/may/doc202251154401.pdf

 

ش ح۔   ش ت  ۔ج

Uno-5220

 


(Release ID: 1824292) Visitor Counter : 149