صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  190.50  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.06 کروڑ  سے زائد پہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 19,637  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,288 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.74  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.79  فیصد ہے

Posted On: 10 MAY 2022 9:19AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 190.50  کروڑ (1,90,50,86,706) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,37,09,334سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  3.06 کروڑ (3,06,99,031 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام  10 اپریل  2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,05,876

دوسری خوراک

1,00,25,523

احتیاطی خوراک

49,49,596

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,17,036

دوسری خوراک

1,75,57,218

احتیاطی خوراک

79,89,400

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,06,99,031

دوسری خوراک

1,02,47,926

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,87,75,749

دوسری خوراک

4,33,26,396

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,63,08,512

دوسری خوراک

48,24,87,619

احتیاطی خوراک

3,02,686

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,30,68,762

دوسری خوراک

18,90,91,565

احتیاطی خوراک

8,35,240

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,69,72,818

دوسری خوراک

11,78,41,944

احتیاطی خوراک

1,57,83,809

احتیاطی خوراک

2,98,60,731

کل تعداد

1,90,50,86,706

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   19,637   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.05   فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,044   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,25,63,949    ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,288  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,84,843   یسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 84.15 کروڑ سے زیادہ (84,15,14,701) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.79  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.47  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

**********

 

 

ش ح ۔س ب۔ف ر

U.No:5191



(Release ID: 1824053) Visitor Counter : 114