سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

جناب نتن گڈکری نے دہلی کے علاقے میں لاجسٹکس اور اس سے منسلک سرگرمیوں کو بہتر بنانے کے لیے این ایچ ایل ایم ایل  کی تجویز کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کی صدارت کی

Posted On: 04 MAY 2022 8:23PM by PIB Delhi

مرکزی وزیر برائے سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہ جناب نتن گڈکری نے لیفٹیننٹ گورنر، دہلی جناب انل بیجل، ایم او ایس جنرل وی کے سنگھ, جناب گوتم گمبھیر , جناب منوج کمار تیواری , جناب رمیش بیدھوری , جناب پرویش صاحب سنگھ ورما اور جناب ہنس راج ہنس کے ساتھ دہلی خطہ میں لاجسٹکس اور متعلقہ سرگرمیوں کو بہتر بنانے کے لیے این ایچ ایل ایم ایل. (نیشنل ہائی ویز لاجسٹک مینجمنٹ لمیٹڈ) کی تجویز کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

این ایچ ایس ایم ایل نے،  این ایچ اے آئی کا ایس پی وی آئی ایک موثر لاجسٹکس سسٹم بنا کر، دہلی اور اس کے آس پاس اسٹریٹجک  مقامات پر ہب اور اسپاک ماڈل کے ساتھ مربوط لاجسٹکس گاؤوں کی تعمیر کے ساتھ اور دارالحکومت کو سرسبز بنا کر مستقبل کے لیے تیار دہلی کو تیار کرنے کا منصوبہ پیش کیا۔ این ایچ ایل ایم ایل کا منصوبہ نہ صرف دہلی میں بھیڑ بھاڑ کو کم کرے گا بلکہ بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں بڑی نئی سرمایہ کاری بھی لائے گا۔ اس عمل سے نوجوانوں کے لیے روزگار کے پائیدار مواقع پیدا ہوں گے۔

 

 

ش ح۔   ش ت  ۔ج

Uno-5028



(Release ID: 1822819) Visitor Counter : 96


Read this release in: English , Hindi , Punjabi