صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ 3 سے 6 مئی تک آسام اور میزورم کا دورہ کریں گے
Posted On:
02 MAY 2022 8:08PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند 3 سے 6 مئی تک آسام اور میزورم کا دورہ کریں گے۔
صدر جمہوریہ 4 مئی 2022 کو تامل پور آسام میں بوڈو ساہتیہ سبھا کی 61 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ اسی دن وہ ’’آزادی کا امرت مہوتسو ‘‘ کے ایک حصے کے طور پر شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت کے ذریعہ گوہاٹی میں منعقدہ نارتھ ایسٹ فیسٹول کی ختتامی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
صدر جمہوریہ 5 مئی 2022 کو آئزول میں میزورم یونیورسٹی کے 16 ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ ۔ن ا۔
U- 4949
(Release ID: 1822135)
Visitor Counter : 178