امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آر ایم ایس 2022-23 میں، 11 ریاستوں سے (01.05.2022 تک) 161.95 ایل ایم ٹی  گندم خریدا گیا


آر ایم ایس 2022-23 میں گندم کی خریداری سے اب تک 14.70 لاکھ کسانوں کو فائدہ ہوا ہے جس کی    ایم ایس پی قیمت 71 .32633  کروڑ روپے ہے

Posted On: 02 MAY 2022 4:44PM by PIB Delhi

نئی دہلی،2 مئی  2022/

مدھیہ پردیش، ہریانہ، پنجاب، اتر پردیش، اتراکھنڈ، چندی گڑھ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، گجرات، بہار اور راجستھان کی ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ربیع مارکیٹنگ سیزن 2022-23 میں مرکزی پول کے تحت گندم کی خریداری جاری ہے۔

01.05.2022 تک، 161.95 ایل ایم ٹی  گندم کی خریداری کی جا چکی ہے، جس سے 14.70 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو فائدہ ہو رہا ہے جس کی ایم ایس پی قیمت 32,633.71 کروڑ روپے ہے۔

ربیع مارکیٹنگ سیزن 2022-23 میں گندم کی خریداری (01.05.2022 تک)/

(02.05.2022 تک)

 

 

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

خریدے گئےگندم کی مقدار(ایم ٹی ایس)

مستفید ہونے والے کاشتکاروں کی تعداد

ایم ایس پی قیمت (کروڑ میں روپے)

پنجاب

8910562

737264

17954.78

ہریانہ

3724040

282424

7503.94

اترپردیش

147554

35257

297.32

مدھیہ پردیش

3404248

413306

6859.56

بہار

1704

318

3.43

راجستھان

749

84

1.51

اتراکھنڈ

907

227

1.83

چندی گڑھ

3165

379

6.38

گجرات

6

3

0.01

ہماچل پردیش

2225

720

4.48

جموں و کشمیر

232

51

0.47

کل

16195391.14

1470033

32633.71

 

مرکزی پول کے تحت دھان کی خریداری خریف مارکیٹنگ سیزن  (کے ایم ایس )2021-22 میں مختلف خریداری کرنے والی ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سہل طریقےسے جاری ہے۔

01.05.2022 تک، دھان کی 760.94 ایل ایم ٹی مقدار (بشمول خریف کی فصل 751.49 ایل ایم ٹی اور ربیع کی فصل 9.45 ایل ایم ٹی) خریدی گئی ہے، جس سے 1,49,143 کروڑ روپے کی ایم ایس پی قیمت کے ساتھ 109.58 لاکھ کسانوں کو فائدہ پہنچا ہے۔

 

کے ایم ایس پی 2021-22 (01.05.2022 تک) / 02.05.2022 تک ریاست کے لحاظ سے دھان کی خریداری

 

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

خریدے گئے دھان کی مقدار(ایم ٹی ایس)

مستفید ہونے والے کاشتکاروں کی تعداد

ایم ایس پی قیمت (کروڑ روپے میں)

آندھراپردیش

4377651

602991

8580.20

تلنگانہ

6941614

1071098

13605.56

اسام

221427

27460

434.00

بہار

4490319

642225

8801.03

چندی گڑھ

27286

1956

53.48

چھتیس گڑھ

9201000

2105972

18033.96

گجرات

121865

25081

238.86

ہریانہ

5530596

310083

10839.97

ہماچل پردیش

27628

5851

54.15

جھارکھنڈ

753394

139359

1476.65

جموںو کشمیر

40520

8724

79.42

کرناٹک

218681

73174

428.61

کیرالہ

480614

170122

942.00

مدھیہ پردیش

4582610

661756

8981.92

بہار

1337891

471438

2622.27

اڈیشہ

5724195

1293540

11219.42

پڈوچیری

336

84

0.66

پنجاب

18728335

933263

36707.54

این ای ایف (تریپورہ)

31249

14572

61.25

تملناڈو

3340314

500057

6547.02

اترپردیش

6553029

947326

12843.94

اتراکھنڈ

1155464

78798

2264.71

مغربی بنگال

2200620

872889

4313.22

راجستھان

7357

563

14.42

کل

76093995

10958382

149144.23

 

 

ش ح۔   ش ت  ۔ج

Uno-4930

 


(Release ID: 1822083) Visitor Counter : 148


Read this release in: Tamil , English , Hindi , Manipuri