نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

یوم مئی پرپانچ  ایس اے آئی ، این سی ای او  ای  میں کھیلوانڈیازونل تیراندازی ٹورنامنٹ  منعقد کیا گیا

Posted On: 01 MAY 2022 8:35PM by PIB Delhi

یوم مئی کے موقع پر پورے بھارت میں نوجوان تیر انداز وں میں کافی زیادہ  جوش وخروش پایا گیا۔ انہوں نے اتوار کو کھیلو انڈیا زونل تیراندازی ٹورنامنٹ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد  بھارت کی تیر اندازی کی ایسوسی ایشن  نے کیا تھا ،جس میں چاروں زون کے 600 تیر اندازوں نے حصہ لیا ۔مقابلے کا مقام سونی پت  ، امپھال  ،کوکلتہ ،گواہاٹی   اور اورنگ آباد میں  بھارت کی کھیل کود سے متعلق اتھارٹی کے مہارت کا قومی مرکز تھا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001ENYH.jpg

ایس اے آئی کے ، این سی او  ای میں ریکور  اور کمپاؤنڈ تیراندازوں نے ، جن میں مرداور عو رتیں شامل ہیں ، سینئر جونئیر اور سب جونئیر زمروں کے تحت  شرکت کی ۔ اے اے آئی نے ایس اے آئی کے ساتھ مل کر یہ ٹورنامنٹس  منعقد کئے ،جس کا مقصد  گھریلو مقابلوں میں  اضافہ کرنا اور لوگوں  کو  بڑے پیمانے پر اس میں حصہ لینے کے لئے تحریک دینا ہے۔ یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہے کہ ہر مہینے کے  پہلے اتوار کو  کھیلو انڈیا ماہانہ تیراندازی مقابلے منعقد کئے جائیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002P2H4.jpg

کھیلو ں اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ کھیلو انڈیا  خواتین ہاکی لیگ (21 سال سے کم عمر ) جو پچھلے سال نئی دلی میں منعقد ہوئی تھی،اس کے دوران اس طرح کے مقابلوں  کے انعقاد کی  اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں  نے کہا  کہ اس طرح کے مقابلے اور موقعے کسی بھی ایتھلیٹ کے لئے اہم ہیں اور اگر ہم ایسے مقابلوں کا انعقاد کرتے رہے تو ایتھلیٹس کو  ایک سال میں  کھیلنے کا بہت وقت ملے گا بلکہ وہ آئندہ ٹورنامنٹس کے لئے بھی بہتر طورپر تیار رہیں گے۔ ایس اے آئی نے کھیلو انڈیا لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد  اس بات  کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا اور  فیڈریشن نے بھی  ان نوجوانوں کے لئے موقع فراہم کیا۔؎

 پدم شری  اور ارجن ایوارڈ یافتہ بامبیلا دیوی  لیشرام  اور ارجن  ایوارڈ یافتہ  منگل سنگھ چمپیا نے  ٹورنامنٹ  میں  کھیل دیکھا  ۔اپنے مہمان خصوصی  کی طرف سے بھی  انہوں نے  بھی ٹورنامنٹ دیکھا ۔ ہر گھر تیر اندازی  ، ہر گاؤں  تیراندازی کو ذہن میں رکھ کر  ، اندرون ملک مقابلے میں  اضافہ کیا۔

اhttps://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003Y8J4.jpg

کھیلو انڈیا تیر اندازی ٹورنامنٹ (سینئر جونئیر اور سب جونئیر ) بھی متعلقہ ریاستی ایوسی ایشنو ں کے ساتھ مل کر منعقد کیا جارہا ہے۔اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لئے ہر طرح کی تکنیکی مدد فراہم کی جارہی ہے۔

جصہ لینے والوں کی کل تعداد

این سی او ای سونی پت شمالی زون : 190

این سی او ای کولکتہ  مشرقی زون :75

این سی او ای اورنگ آباد مغربی زون:  151

این سی او ای گواہاٹی شمال مشرقی زون: 52

این سی او ای امپھال شمال مشرقی زون :118

*************

ش ح۔اس  ۔رم

(02-05-2021)

U-49 18

 


(Release ID: 1821957) Visitor Counter : 135


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi