صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
25 APR 2022 9:18AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 187.71 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست فعال معاملوں کی تعداد 16522 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.04 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1862مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,25,21,341 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2451 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.84 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.54) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 83.50 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,02,115 ٹیسٹ کئے گئے۔
********
ش ح۔ س ب ۔ ف ر
UNO-4629
(Release ID: 1819705)
Visitor Counter : 138