صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

قومی ہیلتھ اتھارٹی نے صحت سے متعلق اعداد و شمار کے بندوبست (ایچ ڈی ایم) کی پالیسی کا نظرثانی شدہ مسودہ جاری کیا


متعلقہ فریق ایچ ڈی ایم پالیسی کے بارے میں اپنی رائے 21 مئی ، 2022 تک داخل کر سکتے ہیں

Posted On: 23 APR 2022 5:17PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،23 اپریل، 2022/قومی صحت اتھارٹی نے این ایچ اے نے آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن  اے بی ڈی ایم کے لیے 2020 میں ہیلتھ ڈیٹا مینجمنٹ (ایچ ڈی ایم) کو قطعی شکل دی اور شائع کیا۔ تبھی سے این ایچ اے نے مختلف متعلقہ فریقوں سے ان کی رائے حاصل کی اور اے بی ڈی ایم کا آغا زکیا۔ اس پر مبنی ایچ ڈی ایم پولیسی نے کچھ جائزے پیش کیے گئے ۔ ان جائزوں کا مسودہ 23 اپریل 2022 کو اس ویب سائٹ  https://abdm.gov.in/home/Publications پر جاری کیا گیا۔ یہ مسودہ صلاح مشورے کے پیپرز کے موضوع کے تحت شائع کیا گیا ہے۔ سبھی متعلقہ فریقوں سے درخواست ہے کہ وہ اس ویب سائٹ پر اپنی رائے 21 مئی ، 2022 تک بھیج دیں۔ اس کے علاوہ آن لائن بھی رائے داخل کی جاسکتی ہے جسے رجسٹرڈ پوسٹ یا کوریئر کے ذریعے بھیجا جاسکتا ہے۔ یہ رائے اس پتے پر بھیجی جا سکتی ہے:

چیف ایگزیکٹیو آفیسر،

نیشنل ہیلتھ اتھارٹی،

9ویں منزل، ٹاور – 1،

جیون بھارتی بلڈنگ،

کناٹ پلیس،

نئی دہلی - 110001

 

۔۔۔

                  

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                             

U –4595

 


(Release ID: 1819456) Visitor Counter : 135


Read this release in: English , Hindi , Bengali