بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کامیابی کی کہانی: نیشنل اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کی مدد سے مدھوبالا مالی طور پر خود مختار

Posted On: 19 APR 2022 4:25PM by PIB Delhi

محترمہ مدھوبالا کا تعلق منڈی، ہماچل پردیش سے ہے۔ بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی نیشنل اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کے تحت اُنہوں نے اپنا فیشن ڈیزائننگ کا ایک سالہ کورس مکمل کیا اور کٹنگ اور ٹیلرنگ کا کام سیکھا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/122WGIU.jpg

اُنہیں اس طرح اپنا بوٹیک قائم کرنے اور مالی طور پر آزاد و خود مختار ہونے میں مدد ملی ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ‘‘میں نے نیشنل اسمال انڈسٹریز کارپوریشن کے ٹریننگ کورس کے تحت فیشن ڈیزائننگ جیسے کٹنگ اور ٹیلرنگ وغیرہ کے بارے میں بہت کچھ سیکھا۔ اس نے میری بہت مدد کیہے اور اب مدھوبالا بوٹیک کے نام سے میرا ایک اپنا بوٹیک ہے اور میں ماہانہ تقریباً 10,000 روپے کمانے کی متحمل ہوں’’۔

***

ش ح۔ ع س۔ک ا

U NO 4435


(Release ID: 1818158) Visitor Counter : 163


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil