پنچایتی راج کی وزارت

پنچایتی راج کی وزارت، آزادی کا امرت مہوتسو منانے کے لیے مثالی  ہفتہ تقریبات کے ایک حصے کے طور پر دیہی مقامی اداروں(آر ایل بیز) کے لیے آمدنی کے اپنے وسائل کو بڑھانے سے متعلق  قومی کانفرنس کا اہتمام کرے گی

Posted On: 13 APR 2022 7:33PM by PIB Delhi

پنچایتی راج کی وزارت 14 اپریل 2022 کو آزادی کا امرت مہوتسو منانے کے لئے  مثالی ہفتے تقریبات (11 سے 17 اپریل 2022)  کےحصے کے طور پر   نئی دہلی میں لودھی روڈ  پر اسکوپ  کمپلیکس ،   ایس سی او پی ای کنونشن سنٹر، میں دیہی مقامی اداروں (آر ایل بیز) کے اپنے  آمدنی  وسائل  میں اضافے پر قومی کانفرنس کا ا ہتمام کر رہی ہے۔ اس کانفرنس میں پنچایتی راج کی وزارت اور حکومت ہند کے نمائندے/ سینئر افسران، تین درجے والی پنچایتی راج اداروں کے منتخب نمائندے ، گرام پنچایت، بلاک پنچایت اور ضلع پنچایت، پالیسی ساز اور موضوع سے متعلق  ماہرین وغیرہ شرکت کریں گے۔ اس کانفرنس میں دیہی مقامی اداروں کی جانب سے آمدنی کے اپنے وسائل کو بڑھانے کے لئے  طور طریقے پیش کئے جائیں گے اور اس موضوع پر گہرائی سے غور و خوض کیا جائے گا۔

پس منظر:

آزادی کا امرت مہوتسو(اے کے اے ایم) ترقی پسند ہندوستان کے 75 سال منانے اور یاد کرنے کے لئے حکومت ہند کی ایک پہل ہے اس کے علاوہ بھارت کے عوام، ثقافت اور کامیابیوں کی شاندار تاریخ کو منانے اور اس کی یاد  کرنے  کے لیے  بھی حکومت ہند کی ایک پہل ہے۔ آزادی کا امرت مہوتسو سال بھر چلنے والی تقریبات کے دوران، پنچایتی راج کی وزارت نے آزادی کا امرت مہوتسو منانے کے لیے 11 اپریل سے 17 اپریل 2022 تک کی مدت  کو  مثالی ہفتے کے طور پر  مختص کیا ہے۔

 آمدنی کے اپنے وسائل  دیہی مقامی اداروں کے لئے مالی وفاقیت  کا   ایک اہم عنصر ہے۔ آئین کی دفعہ  243 ایچ   پنچایتی راج اداروں کو مالی طور پر بااختیار بنانے کی گنجائش فراہم کرتا ہے ۔جس کے ذریعے ٹیکسوں، ڈیوٹیز، ٹول اور فیس وغیرہ کو عائد کرنے، وصول کرنے اور مناسب کرنے کے اختیارات دیے گئے ہیں۔ فی الحال، دیہی مقامی ادارے ، دیہی علاقوں میں  بنیادی خدمات فراہم کرنے کے لیے  بڑے پیمانے پر مرکزی اور ریاستی مالی کمیشن گرانٹس پر منحصر ہیں۔

 دیہی مقامی اداروں (آر ایل بیز) کو حقیقی طور پر با اختیار بنا یا جاسکتا ہے جس سے وہ اپنی  آمدنی کے وسائل بڑھا سکتے ہیں اور  اپنی پنچایتوں کے لئے ضرورت پر مبنی خدمات فراہم کرنے میں پائیداری، اور خودکفالت لاسکتے ہیں ۔ کئی ریاستوں نے فنڈز، کام کاج اور کام کرنے والوں کی منتقلی میں قابل ستائش قدم اٹھائے ہیں۔ اس سے  انہیں  آمدنی کے اپنے وسائل بڑھانے  میں مدد ملی ہے ۔جس کے نتیجے میں انہیں دیہی علاقوں میں عام لوگوں کے لیے مختلف ترقیاتی سرگرمیاں فراہم کرنے کا فائدہ ملا ہے۔

ایک روزہ قومی کانفرنس

دیہی بلدیاتی اداروں کی آمدنی کے اپنے ذرائع میں اضافہ

14 اپریل 2022

اسکوپ کمپلیکس، نئی دہلی

منٹ بہ منٹ پروگرام

اجلاس

ٹائم سلاٹ

مقررین

تفصیلات/پریزیٹیشن بائی

رجسٹریشن

9:30- 10:00 AM

شرکا ء  اور چائےکا رجسٹریشن

 

 

 افتتاحی اجلاس

 

ریپ پوچر: جناب جی ایس کرشنن کنسلٹینٹ

10:00- 10:03 AM

شخصیتوں کا خیرمقدم

10:03- 10:08 AM

مشعل روشن کرکے ورک شاپ کا افتتاح

10:08- 10:13 AM

ایم او پی آر کے ایڈیشنل سکریٹری ڈاکٹر چندر شیکھر کی جانب سے  خیرمقدمی خطاب

10:13-10.16 AM

آمدنی کے اپنے وسائل سے متعلق مختصر فلم کی اسکریننگ :پنجاب ریاست کی پنچایت

10:16-10.25 AM

ایم او پی آر کے، سکریٹری جناب سنیل کمار کی جانب سے افتتاحی کلمات

10:25- 10:55 AM

بھارت سرکار کے سابق سی  ای اے ایم ایل اے ڈاکٹر اشوک لہری کی جانب سے کلیدی پریزیٹنشن۔

10:55- 11:00 AM

ایم او پی آر کے جوائنٹ سکریٹری جناب آلوک پریم ناگر کی جانب سے شکریہ ووٹ

 

11:00- 11:15 AM

ٹی بریک

جس کی صدارت آئی آئی پی اے کے ڈی جی جناب  ایس این ترپاٹھی نے کی۔

ریپ پوچر: جناب نیلے کے سنگھ کنسلٹینٹ

 بی ۔دیہی مقامی اداروں کی آمدنی کے اپنے وسائل کی موجودہ صورت حال

11:15- 11:25 AM

دیہی مقامی اداروں کی آمدنی کے اپنے وسائل کے جائزے پر پریزیٹیشن

پنچایتی راج کی وزارت کے جوائنٹ سکریٹری جناب آلوک پریم ناگر

11:25-11:40 AM

دیہی مقامی اداروں کی آمدنی کے اپنے وسائل کو بڑھانے کے لئے ضابطے/ ریاستی کارروائیوں کی صورت حال پر پریزیٹیشن

پروفیسر وی این آلوک آئی آئی پی اے

11:40- 11:55 AM

آمدنی کے اپنے وسائل سے متعلق مطالعے کے نتائج

این سی اے ای آر کے سینئر فیلو جناب ایس بندھو پاتیائے

11:55 - 12:00 Noon

چیئر مین کی طرف سے خلاصہ

ایم او پی آر کے  جے ایس   جناب اے پی ناگر کی جانب سے صدارت

ریپ پوچر جناب ایس موہت راؤ کنسلٹینٹ

سی:ریاستوں اور  وے فار ورڈ دیہی مقامی اداروں کی آمدنی کے اپنے وسائل کی کارکردگی

12:00- 12:15 PM

کیرالہ کے ذریعہ پریزٹیشن

ڈاکٹر جوائے ایلا مون، کیلہ

12:15- 12:30 PM

تملناڈو کے ذریعہ پریزٹیشن

تملناڈو کے کمشنر پی آر، جناب پروین نائر

12:30- 12:45 PM

گجرات کے ذریعہ پریزٹیشن

احمد آباد، گجرات کے سی ای او اور ڈی ڈی او جناب انیل کمار دھامیلیہ

12:45- 1:00 PM

مدھیہ پردیش کے ذریعہ پریزٹیشن

ایم پی  کے کمشنر پی آر جناب آلوک کمار سنگھ کے ذریعہ پریزیٹیشن

1:00- 1:15 PM

چیئر مین کی طرف سے خلاصہ

 

1:15 – 2:00 PM

لنچ بریک

     

اجلاس

ٹائم سلاٹ

مقررین

تفصیلات/پریزیٹیشن بائی

کرناٹک کے پنچایت راج محکمے کی پرنسپل سکریٹری محترمہ اوما مہا دیون کی جانب سے صدارت

ریپ پوچر: جناب جی ایس کرشنا کنسلٹینٹ

ڈی:آمدنی کے اپنے وسائل کے لئے پنچایتوں کی جانب سے اختراعات اور آمدنی کے اپنے وسائل بڑھانے کے لئے روڈ میپ کے فریم ورک

2:00- 2:15 PM

 تملناڈو میں گرام پنچایت کے ذریعہ پریزٹیشن

جی پی کے نمائندے جناب ایس ونسینٹ گاؤں پنچایت ،صدر ارن گوگلورتریچی

2:15- 2:0 PM

مغربی بنگال میں گرام پنچایت کے ذریعہ پریزٹیشن

  1. جوائنٹ بی ڈی او من بازار کے جناب راجیو مرمو
  2. مغربی بنگال پورویا، جی پی جیتوجوری کے نرمان ساھیک راجیو داس

2:30- 2:45 PM

سکم میں ضلع پنچایت کے ذریعہ پریزیٹیشن

پنچایت ممبر جناب ہری ہر شرما

2:45- 3:00 PM

ریاستوں کے پہلوؤں پر پریزٹیشن

کرناٹک میں پنچایت راج محکمے کی پرنسپل سکریٹری محترمہ اوما مہا دیون

 

3:00 – 3:15 PM

پینل مذاکرہ

  1. . ایڈیشنل سکریٹری ڈاکٹر چندر شیکھر کمار
  2. نیتی آیوگ کے مشیر جناب ابھیناش مشرا
  3. این جی او تیسری سرکار کے بانی جناب چندر شیکھر پران

3:15 – 3:30 PM

ایم او پی آر کے سکریٹری کے اختتامی کلمات

3:30 – 3:35 PM

ایم او پی آر کے ڈپٹی سکریٹری جناب وجے کمار کی جانب سے شکریہ کا ووٹ

             

 

****************

(ش ح ۔ ح ا۔رض )

U NO: 4389



(Release ID: 1817726) Visitor Counter : 121


Read this release in: English , Hindi , Manipuri