صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپڈیٹ
Posted On:
17 APR 2022 9:15AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک186.51 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد11,558ہے
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.03 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.76 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران954مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر4,25,08,788
ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں1,150نئے معاملے درج کئے گئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.31فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.27 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 83.18کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں3,65,118 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:4349
(Release ID: 1817475)
Visitor Counter : 108