ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ڈیزل سے چلنے والی ٹرینوں پرسرچارج عائد کرنے کے بارے میں وضاحت

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 APR 2022 5:17PM by PIB Delhi

میڈیا کا ایک حصہ یہ استفسار کر رہا ہے کہ کیا انڈین ریلوے ان ٹرینوں پر سرچارج لگانے جا رہا ہے جو ڈیزل سے چلائی جا رہی ہیں۔

تمام متعلقہ افراد کی رہنمائی کے لیے مطلع کیا جاتا ہے کہ ہندوستانی ریلوے کا ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔

****

 

U.No:4318

ش ح۔ش ت۔س ا


(ریلیز آئی ڈی: 1817199) وزیٹر کاؤنٹر : 156
یہ ریلیز پڑھیں: English , Marathi , हिन्दी , Tamil