صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 15 APR 2022 9:14AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک186.30 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد11,191ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.03 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.76 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران810مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر4,25,07,038 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں949نئے معاملے درج کئے گئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.26فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.25 فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 83.11کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں3,67,213 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر15.04.2022) )

U NO:4297

 



(Release ID: 1817004) Visitor Counter : 128