صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 186.22کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو 2.36 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 11,058رہ گئی ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,007 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.76 فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 0.25 فیصد ہے

Posted On: 14 APR 2022 9:25AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 14 اپریل، 2022/

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  186.22کروڑ  (1,86,22,76,304) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,26,31,632 سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 2.36 کروڑ سے زیادہ  (2,36,92,551)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔  ان افراد کو اب تک 62,683  احتیاطی خوراک کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,04,276

دوسری خوراک

1,00,07,284

احتیاطی خورک

45,74,859

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,14,188

دوسری خوراک

1,75,24,263

احتیاطی خورک

70,90,622

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

2,36,92,551

دوسری خوراک

30,964

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

5,78,02,182

دوسری خوراک

4,01,10,045

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,51,80,802

دوسری خوراک

47,17,06,600

احتیاطی خوراک

13,630

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,28,40,086

دوسری خوراک

18,65,87,681

احتیاطی خوراک

49,053

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,68,06,150

دوسری خوراک

11,62,28,014

احتیاطی خوراک

1,32,13,054

احتیاطی خوراک

2,49,41,218

میزان

1,86,22,76,304

مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث  ملک بھر میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 11,058ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.03  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002DPLJ.jpg

نتیجے کے طور پر­­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.76  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 818 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد  4,25,06,228 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003B83A.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 1,007   نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00476PP.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 4,34,877  نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 83.08 کروڑ (83,08,10,157)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.25 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  0.23 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005SGD5.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:4280



(Release ID: 1816720) Visitor Counter : 119