سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت
کاربن کی گرفت اور استعمال کے لیے نئے مواد اور عمل گلوبل وارمنگ چیلنج کے لیے نئی روشنی دکھا سکتے ہیں
Posted On:
11 APR 2022 2:07PM by PIB Delhi
سائنسدانوں کے ایک گروپ نے کمپیوٹرائزڈ طریقے سے ایک ہائیبرڈ مواد یا سامان تیار کیا ہے ۔یہ گرین ہاؤس گیس میتھین کو جذب کرسکتا ہے، اسے صاف ہائیڈروجن میں تبدیل کرنے و کاربن ڈائی آکسائڈ کو بنیادی طور سے گرفت میں (کیپچر)کرسکتا ہے اور یہ غیر ایندھن گریڈ بائیدو ایتھنول سے اعلیٰ اصلی ہائیڈروجن میں تبدیل کرنے کی تعمیل کرتا ہے۔ سائنسدانوں نے ایک ایسی سہولت بھی تیار کی ہے، جو ایسے سامان کی جانچ اور تنظیم میں کاربن کیپچر ریسرچ میں مدد کرسکتا ہے۔
گرین ہاؤس گیسوں کی عالمی حرارتی صلاحیت کو دیکھتے ہوئے سائنسداں ان گیسوں کو جذب کرنے اور انھیں قابل استعمال سبسٹینسز میں تبدیل کرنے کے نئے طریقوں کا پتہ لگانے کی کوشش کررہے ہیں۔ نیا سامان یا مواد جو جذب کے ساتھ ساتھ تبدیل ہونے کا دوہرا کردار نبھا سکتے ہیں، یہ کاربن کیپچر اختراع میں سائنسدانوں کے لئے چیلنج کا ایک نیا میدان ہے ۔
اس چیلنج کا جواب دیتے ہوئے کاربن کیپچر اور کارآمد استعمال پر ریسرچ کی ایک سیریز میں حیدرآباد میں واقع انڈین انسٹی ٹیو ٹ آف کیمکل ٹیکنالوجی (آئی آئی سی ٹی) کے سائنسدانوں نے نا صرف کمپیوٹرائزڈ طریقے سے ایک ہائیبرڈ سامان یا مواد تیار کیا ہے،جو میتھین کو کیپچر کرسکتی ہیں اور اسے اعلیٰ تر اصلی ہائیڈروجن میں تبدیل کرنے کے لئے اتپریرک کے طور پر بھی کام کرتی ہے، بلکہ اس میں ائر کنڈیشن انٹنسیو کیمکل لوپن (پاشن) سدھار نظام کے ذریعہ غیر ایندھن گریڈ بائیوایتھنول سےکاربن ڈائی آکسائڈ کو بنیادی طور سے کیپچر کرنے اور اعلیٰ اصلی ہائیڈروجن میں اس کی تبدیلی کے لئے ایک عمل کا مشاہدہ اور ڈیزائن بھی تیار کیا ہے۔ اس کے بعد اس ریسرچ کو ایلسی ویئر جرنل کیمکل انجینئرنگ اور متعلقہ میں شائع کیا گیا ہے۔
ان تحقیق کاروں نے ایک ایسی سہولت بھی تیار کی ہے ، جو انسٹی ٹیوٹ میں کاربن کیپچر اور اس کا روپ بدلنے سے متعلق ریسرچ کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔یہ سہولت ایک دوہری آپریشنل فکسڈ کم فلیوڈیزائڈ بیڈ ری ایکٹر سسٹم (ایف بی آر) ماڈلنگ اور ابتدائی تجربے سے متعلق مطالعات کی بنیاد پر اعلیٰ اصلی ہائیڈروجن پروڈکٹ کے لئے جذب کرنے اور پروسیسنگ تبخیر میتھن سدھار (SESMR) کرسکتی ہے۔
حیدرآباد میں واقع آئی آئی سی ٹی میں سائنس اور ٹیکنالوجی محکمہ کی جانب سے حمایت یافتہ ایک مشن اختراعی پروجیکٹ کے تحت ایف ای آر سہولت کو حال ہی میں یعنی جنوری، 2022 میں کامیابی کے ساتھ شروع کیا گیا ہے۔ یہ انوکھا اور ملک میں پہلی مرتبہ فلیوڈائزڈ بیڈ ری ایکٹر سسٹم میں ایس ای ایس ایم آر کے لئے دوہرا کارکردگی مواد کے مظاہرہ کا جائزہ لینے کے لئے دستیاب ہے۔ ایس ای ایس ایم آر ، سوربنٹس (ایسا عنصر جس میں جذب کرنے کے توسط سے دوسرے مادے کے مالیکیولز کو اکھٹا کرنے کی خصوصیت ہوتی ہے) کے ذریعہ بنیادی کاربن ڈائی آکسائڈ ہٹانے کے خصوصی فوائد مہیا کرتا ہےاور اس طرح تبخیر میں سدھار کی توازن حدود کو پار کرتا ہے اور اعلیٰ ہائیڈروجن پروڈکٹس کی جانب جاتا ہے۔
اصولی اندازوں کے توسط سے نشاندہی ممکنہ دوہرے کام کرنے کی صلاحیت والے مواد کو اب ترکیب کیا جارہا ہے اور ساتھ ہی کاربن کیپچر اور اس سوال و اس سے متعلق ریسرچ کے بڑھتے ہوئے چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لئے موجودہ سوربینٹ /سامان کے لئے ایف بی آر چلانے والی حالتوں کو ان کے مطابقت میں لایا جارہا ہے۔
سی ایس آئی آر ۔آئی آئی سی ٹی میں واقع ایف بی آر نظام کا اسنیپ شاٹ
اشاعتیں: 1) شاداب عالم، این لنگایا، وائی سوجنیا، سی سمانا، غیر ایندھن کے گریڈ بائیو ایتھانول کیم سے اعلی پیوریٹی H2 کی پیداوار کے لیے اندر موجود CO2 کیپچر کے ساتھ تیز کیمیائی لوپنگ ریفارمنگ عمل۔ انجینئرنگ. عمل.: Process Intensif.، Vol. 171,2022, 108733, ISSN 0255-2701,
2)
https://doi.org/10.1016/j.cep.2021.108733. 2)۔ کلیدی وضاحت کنندگان کے انتخاب کے ساتھ کرنل رج ریگریشن ماڈلز کا استعمال کرتے ہوئے جسمانی سالوینٹس میں CO 2 کی حل پذیری کی بہتر پیشین گوئی، جمع کرائی گئی۔
*****
U.No:4139
ش ح۔ش ت۔ س ا
(Release ID: 1815826)
Visitor Counter : 186