یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

سی آئی ایس ایف  اسسٹنٹ کمانڈنٹ (ایگزیکٹیو) محدود محکمہ جاتی مسابقتی امتحان 2022

Posted On: 08 APR 2022 4:08PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  8/ اپریل 2022 ۔ یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے ذریعے مورخہ 13 مارچ 2022 کو منعقدہ سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس(سی آئی ایس ایف) اسسٹنٹ کمانڈنٹ (اے سی) (ایگزیکٹیو) محدود محکمہ جاتی مسابقتی امتحان 2022 کے تحریری حصے کے نتائج کی بنیاد پر درج ذیل رول نمبر والے امیدواروں نے فزیکل اسٹینڈرس ٹیسٹ (پی ایس ٹی) / فزیکل ایفی شینسی ٹیسٹ (پی ای ٹی) اور میڈیکل اسٹینڈرس ٹیسٹ (ایم ایس ٹی) کے لئے عارضی طور پر اہلیت حاصل کرلی ہے۔

2.  سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) اپنے ذریعے منعقد کئے جانے والے فزیکل اسٹینڈرس / فزیکل ایفی شینسی ٹیسٹ اور میڈیکل اسٹینڈرس ٹیسٹ (پی ایس ٹی/ پی ای ٹی/ ایم ایس ٹی) امتحانات کی تاریخ ، وقت اور جائے امتحان کے بارے میں امیدواروں کو مطلع کرے گی۔ اگر کوئی امیدوار جس کا رول نمبر مذکورہ فہرست میں شامل ہے، اور اسے اس سلسلے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوتی ہے تو وہ سی آئی ایس ایف اتھارٹیز سے فوراً رابطہ کریں۔

3.   اس امتحان کے سلسلے میں مارکس اور دیگر تفصیلات ، حتمی طور پر شائع ہونے کے 30 دنوں کے اندر یعنی انٹرویو وغیرہ کے انعقاد کے بعد کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی اور یہ 30 دنوں کی مدت کے لئے ویب سائٹ پر دستیاب رہیں گی۔

4.   امیدواروں کو یہ صلاح بھی دی جاتی ہے کہ اگر ان کے پتے میں کوئی تبدیلی ہوئی ہے تو وہ اس کی اطلاع سی آئی ایس ایف اتھارٹیز کو ہیڈ کوارٹر: ڈی جی، سی آئی ایس ایف، بلاک نمبر 13، سی جی او کمپلیکس، لودھی روڈ، ئی دہلی – 110003 کو دیں۔

رول نمبر منسلک فہرست کے مطابق (نتیجے کے لئے کلک کریں)

(Click Here to See Results)

 

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO. 4054

 


(Release ID: 1814983) Visitor Counter : 157