شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت

جغرافیائی اشارے

Posted On: 07 APR 2022 3:45PM by PIB Delhi

شمال مشرقی خطہ کی ترقی کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ ابھی تک، میگھالیہ ک مشرقی خاصی ہلس  میں جغرافیائی اشارے کے طور پر وِسلنگ ولیج (کونگ تھونگ) کی سفارش کرنے کے لئے کوئی  تجویز نہیں ہے۔

جغرافیائی اشاروں کی  رجسٹری  کے دفتر نے چاراپریل 2022 تک بھارت  کے شمال مشرقی  خطے کی  جغرافیائی اشاروں 35  درخواستیں  درج کی ہیں فہرست  ضمیمہ۔ اے کے طور پر نیچے دی گئی ہے۔

دو (02) جغرافیائی درخواستیں، یعنی میمونگ نارنگ اور خاصی منڈارن میگھالیہ ریاست سے  درک کی گئی ہیں۔

اب تک  ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

ضمیمہ-اے

سات اپریل 2022 کو جواب  دینے کے لیے راجیہ سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 4020 کے حصہ (بی) کے جواب میں ضمیمہ

شمال مشرقی بھارت سے 04 اپریل 2022 تک درج کی گئیں جی آئی  درخواستوں کی تفصیل

نمبر شمار

ایپ نمبر

جغرافیائی اشارے

صورتحال

داخل کرانے کی تاریخ

مصنوعات

ریاست

1

375

اروناچل اورنج

رجسٹرڈ

27.01.2012

زرعی

اروناچل پردیش

2

625

ایڈو مشمی ٹیکسٹائل

رجسٹرڈ

09.10.2018

دستکاری

اروناچل پردیش

3

115&118

آسام (آرتھوڈوکس)

رجسٹرڈ

19.11.2007

22.11.2007

زرعی

آسام

4

435

آسام کاربی انگلونگ جنجر

رجسٹرڈ

29.08.2013

زرعی

آسام

5

438

تیز پور لیچی

رجسٹرڈ

29.08.2013

زرعی

آسام

6

439

آسام کے جوہا رائس

رجسٹرڈ

10.09.2013

زرعی

آسام

7

558

بوکا چول

رجسٹرڈ

25.07.2016

زرعی

آسام

8

572

آسام کے چوکوا رائس

رجسٹرڈ

14.12.2016

زرعی

آسام

9

609

کاجی نیمو

رجسٹرڈ

05.01.2018

زرعی

آسام

10

643

جوڈیما

رجسٹرڈ

16.01.2019

زرعی

آسام

11

55

آسام کی موگا سلک

رجسٹرڈ

20.07.2008

دستکاری

آسام

12

384

آسام کا موگا سلک (لوگو)

رجسٹرڈ

19.06.2012

دستکاری

آسام

13

602

چک – ہاؤ

رجسٹرڈ

26.12.2017

زرعی

ہندوستان (منی پور اور ناگالینڈ)

14

636

دلے خرسانل

رجسٹرڈ

10.12.2018

زرعی

سکم اور مغربی بنگال

15

466

کچائی لیمن

رجسٹرڈ

10.12.2013

زرعی

منی پور

16

590

تمنگی لونگ اورنج

رجسٹرڈ

18.09.2017

زرعی

منی پور

17

592

ہٹھیی  چلی

رجسٹرڈ

18.09.2017

زرعی

منی پور

18

371

شیفی لانپھی

رجسٹرڈ

19.12.2011

دستکاری

منی پور

19

372

وانگ خیل پھی

رجسٹرڈ

19.12.2011

دستکاری

منی پور

20

373

موئرنگ پھی

رجسٹرڈ

19.12.2011

دستکاری

منی پور

21

437

میمونگ نارنگ

رجسٹرڈ

29.08.2013

زرعی

میگھالیہ

22

465

کھاسی مندان

رجسٹرڈ

10.12.2013

زرعی

میگھالیہ

23

377

میزو چلی

رجسٹرڈ

27.01.2012

زرعی

میزورم

24

629&630

میزو جنجرر

رجسٹرڈ

28.11.2018

زرعی

میزورم

25

582

تالوپوان

رجسٹرڈ

20.06.2017

دستکاری

میزورم

26

583

میزو پوانچی

رجسٹرڈ

20.06.2017

دستکاری

میزورم

27

586

پانڈم

رجسٹرڈ

30.08.2017

دستکاری

میزورم

28

587

نگوٹے کھیم

رجسٹرڈ

30.08.2017

دستکاری

میزورم

29

588

ہمارم

رجسٹرڈ

30.08.2017

دستکاری

میزورم

30

109

ناگا مرچا

رجسٹرڈ

22.08.2007

زرعی

ناگالینڈ

31

374

ناگا ٹری ٹومیٹو

رجسٹرڈ

27.01.2012

زرعی

ناگالینڈ

32

640

ناگا ککمبر

رجسٹرڈ

10.12.2018

زرعی

ناگالینڈ

33

542

چاکھیسانگ شال

رجسٹرڈ

01.01.2016

دستکاری

ناگالینڈ

34

376

سکم  لارج کارڈمم

رجسٹرڈ

27.01.2012

زرعی

سکم

35

436

تریپورہ کی کوئن پائن اپل

رجسٹرڈ

29.08.2013

زرعی

تریپورہ

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔ 

U- 3987

                         



(Release ID: 1814587) Visitor Counter : 99


Read this release in: English , Manipuri , Bengali , Tamil