صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پردھان منتری جن آروگیہ یوجناسے متعلق تازہ جانکاری

Posted On: 05 APR 2022 3:40PM by PIB Delhi

صحت اور خاندانی بہبودکی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوارنےراجیہ سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں بتایا کہ 31 مارچ 2022 تک  17.9 کروڑ افراد کو ، آیوشمان بھارت- پردھان منتری جن  آروگیہ یوجنا ( اے بی پی این جےاےوائی ) کے تحت آیوش مان کارڈز فراہم کئے گئے ۔اس میں  ریاستوں کی طرف سے ان کے اپنے آئی ٹی نظام کااستعمال کرتے ہوئے جاری کئے گئے 4.68 کروڑ  کارڈز بھی شامل ہیں ۔  37606 کروڑ روپئے مالیت کے 3.28 کروڑ  سے زیادہ لوگوں کےاسپتال میں داخلے، اس اسکیم کے تحت مجاز قرار دیئے گئے ہیں ۔ یہ داخلے 25800 سے زیادہ فہرست شدہ حفظان صحت کمپنیوں کے ایک نٹ ورک کے ذریعہ مجاز قرار دیئے گئے ہیں ۔ ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقےکے مطابق اور سال بہ سال تفصیلات ضمیمے میں دی گئی ہیں ۔ اڈیشہ  اور دلی اس اسکیم میں شامل نہیں ہوئیں، مغربی بنگال نے خود کو اس اسکیم سے جنوری 2019 میں الگ کرلیا۔ اگر حفظان صحت کی یہ خدمات مستفدین خود  اپنےطور پر حاصل کرتے تو  انہیں 1.5 گنا سےدوگناتک بھاری خرچہ کرنا پڑتا، جبکہ یہ خرچ اس اسکیم میں شامل کیا گیا ہے۔ اس اسکیم سےملک میں حیثیت سے باہر خرچے کوکم کرنے میں بڑاتعاو ن حاصل ہوا ہے۔

 


ضمیمہ:

اےبی – پی ایم جےاے وائی کے تحت اسپتالوںمیں مجازداخلوںکی ریاست واراورمرکز کے زیر ا نتظام علاقے کے مطابق نیز سال بہ سال تفصیلات

 

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

انڈمان نکوبار جزائر

14

153

342

840

آندھرا پردیش

1,39,942

6,55,036

6,92,455

9,77,765

اروناچل پردیش

378

1,353

75

30

آسام

32,713

90,194

93,007

1,76,633

بہار

19,727

1,60,064

89,146

1,16,770

چنڈی گڑھ

358

3,515

5,378

8,357

چھتیس گڑھ

2,31,191

6,36,578

4,97,637

9,02,690

دادر نگرحویلی اور دمن و دیو

8,484

33,993

18,943

20,628

گوا

9,723

374

139

167

گجرات

3,14,251

11,40,661

8,25,742

5,67,937

ہریانہ

11,224

97,508

1,38,805

1,85,480

ہماچل پردیش

8,646

48,212

29,274

47,695

لداخ

-

-

391

1,632

جموں و کشمیر

6,317

67,337

67,856

2,50,416

جھارکھنڈ

1,08,036

4,09,737

2,98,179

3,27,601

کرناٹک

1,19,435

5,93,650

6,82,779

11,44,871

کیرالہ

-

9,75,300

10,43,975

17,00,986

لکشدیپ

-

1

-

69

مدھیہ پردیش

45,219

2,78,348

3,84,190

7,17,904

مہاراشٹر

1,08,247

2,14,921

1,36,699

87,741

منی پور

1,503

12,803

16,362

24,075

میگھالیہ

1,146

1,24,716

1,23,736

1,45,423

میزورم

7,097

27,716

16,990

13,891

ناگالینڈ

269

10,226

7,357

5,658

پڈوچیری

-

1,370

2,587

11,942

پنجاب

-

1,96,693

4,22,817

5,37,747

راجستھان

1

9,25,684

4,39,168

9,86,969

سکم

9

1,215

2,023

2,911

تملناڈو

4,01,435

8,57,530

16,22,905

49,62,036

تلنگانہ

-

-

-

3,21,826

تریپورہ

7,800

51,139

30,196

46,530

اترپردیش

68,120

2,89,065

3,18,901

5,02,928

اتراکھنڈ

20,594

1,30,229

1,21,795

1,83,326

مغربی بنگال

17,636

-

-

-

 

 

 

 

 

 

*************

 

 

ش ح- ا س– ف ر

 

U. No.3890


(Release ID: 1813985)
Read this release in: English , Manipuri , Telugu