جدید اور قابل تجدید توانائی کی وزارت
حکومت ملک میں 40000 میگاواٹ کی مجموعی صلاحیت کے 50 سولر پارکس قائم کرنے کی اسکیم نافذ کر رہی ہے
Posted On:
05 APR 2022 6:30PM by PIB Delhi
بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت ملک میں 40000 میگاواٹ کی مجموعی صلاحیت کے 50 سولر پارکس کے قائم کرنے کی اسکیم نافذ کررہی ہے۔ ان پارکوں کا مقصد شمسی توانائی کے روجیکٹوں کی تنصیب کی سہولت کے لیے ڈیولپ کیا ہوا بنیادی ڈھانچہ فراہم کرانا ہے۔ اسکیم کے تحت ایسے پارک ڈیولپ کرنے کے لئے مفصل پروجیکٹ رپورٹ تیار کرنے کے واسطے 25 لاکھ روپے اور فی میگاواٹ 20 لاکھ روپے یا پروجیکٹ کی لاگت کا 30فیصد کی، جو بھی کم ہو، مرکزی مالی امداد فراہم کرائی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ ۔ن ا۔
U-3872
(Release ID: 1813883)
Visitor Counter : 128