کوئلے کی وزارت
ریاست وار کوئلہ وسائل کی تقسیم
Posted On:
04 APR 2022 5:01PM by PIB Delhi
کول انڈیا لمیٹڈ (سی آئی ایل) کے تحت بلاکس کی کل تعداد 01.04.2021 تک 456 ہے۔
2030 تک کوئلے کی مانگ 1,192 - 1,325 ملین ٹن کی حد میں رہنے کی توقع ہے۔
01.04.21 کو جی ایس آئی کے ذریعہ شائع کردہ ہندوستان کی کوئلہ انوینٹری کے مطابق ریاست کے لحاظ سے کوئلے کے وسائل ذیل میں دیئے گئے ہیں۔
ریاستی لحاظ سے ہندوستانی کوئلے کے وسائل کی تقسیم
(ملین ٹن میں وسائل)
عارضی
|
ریاستیں
|
پیمائش کردہ
(331)
|
علامت/اشارہ
(332)
|
نتیجہ
(333)
|
وسائل
|
جھارکھنڈ
|
52046.11
|
28882.31
|
5288.40
|
86216.82
|
اڈیشہ
|
43325.58
|
35222.11
|
6330.36
|
84878.05
|
چھتیس گڑھ
|
31561.55
|
40425.00
|
1436.99
|
73423.54
|
مغربی بنگال
|
15199.49
|
13295.98
|
4596.67
|
33092.14
|
مدھیہ پردیش
|
13479.17
|
13059.88
|
3677.77
|
30216.82
|
تلنگانہ
|
11089.17
|
8328.26
|
3433.07
|
22850.50
|
مہاراشٹر
|
7769.53
|
3319.52
|
1846.59
|
12935.64
|
بہار
|
309.53
|
3143.24
|
11.30
|
3464.07
|
آندھراپردیش
|
920.96
|
901.07
|
425.19
|
2247.22
|
اترپردیش
|
884.04
|
177.76
|
0.00
|
1061.80
|
میگھالیہ
|
89.04
|
16.51
|
470.93
|
576.48
|
آسام
|
464.78
|
57.21
|
3.02
|
525.01
|
ناگالینڈ
|
8.76
|
21.83
|
415.83
|
446.42
|
سکم
|
0.00
|
58.25
|
42.98
|
101.23
|
اروناچل پردیش
|
31.23
|
40.11
|
18.89
|
90.23
|
مجموعی تعداد
|
177178.94
|
146949.04
|
27997.99
|
352125.97
|
کول کنٹرولر، وزارت کوئلہ، حکومت ہند کے مطابق 1950 سے 21-2020 تک کوئلے کی مجموعی پیداوار 17,297.94 ملین ٹن ہے۔ بھارت کے کوئلے کی مانگ / کھپت کی موجودہ شرح کے مطابق ہندوستان میں کوئلے کے کافی وسائل موجود ہیں جو تھرمل پاور فراہم کر سکتے ہیں۔
یہ معلومات کوئلہ، کانوں اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
(ش ح۔ع ح (
U. No. : 3817
(Release ID: 1813558)