وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

راجیہ اور ضلع سینک بورڈ

Posted On: 01 APR 2022 3:06PM by PIB Delhi

پورے ملک میں 34 راجیہ سینک بورڈ اور 403 ضلع سینک بورڈ کام کر رہے ہیں، جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-

نمبر شمار

ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں راجیہ سینک بورڈ

ضلع سینک بورڈ کی تعداد

1

آندھرا پردیش

13

2

اروناچل پردیش

0

3

آسام

19

4

بہار

9

5

چھتیس گڑھ

10

6

گوا

0

7

گجرات

9

8

ہریانہ

20

9

ہماچل پردیش

10

10

جھارکھنڈ

6

11

کرناٹک

13

12

کیرالہ

14

13

مدھیہ پردیش

24

14

مہاراشٹر

33

15

منی پور

2

16

میگھالیہ

2

17

میزورم

4

18

ناگالینڈ

5

19

اوڈیشہ

8

20

پنجاب

22

21

راجستھان

24

22

سکم

3

23

تمل ناڈو

27

24

تریپورہ

0

25

تلنگانہ

10

26

اتراکھنڈ

14

27

اتر پردیش

74

28

مغربی بنگال

13

مرکز کے زیر انتظام علاقے

29

چنڈی گڑھ

0

30

دہلی

0

31

پڈوچیری

0

32

جموں و کشمیر

13

33

لداخ

2

34

انڈمان اور نکوبار

0

میزان

34

403

 

 

وزارت دفاع سے ملحق دفتر، کیندریہ سینک بورڈ (کے ایس بی)، راجیہ سینک بورڈوں کی مدد سے سابق فوجیوں کے لیے کئی فلاحی اسکیمیں چلاتا ہے۔ کے ایس بی کی فلاحی اسکیموں سے فائدہ اٹھانے کے لیے، مستفیدین کے ایس بی کی ویب سائٹ پر آن لائن درخواست دیتے ہیں۔ اس کے بعد ان درخواستوں کو چھانٹا جاتا ہے اور متعلقہ راجیہ سینک بورڈ/ضلع سینک بورڈ کے ذریعے ان کی تصدیق کی جاتی ہے۔ منظوری کے بعد، کے ایس بی مستفیدین کے بینک اکاؤنٹ میں براہ راست پیسے بھیج دیتا ہے۔ گزشتہ تین سالوں کے دوران  خرچ کیے جانے والے ریاست وار فنڈ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-

(رقم  لاکھ روپے میں)

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2018-19

2019-20

2020-21

1

آندھرا پردیش

229.58

321.67

593.76

2

اروناچل پردیش

0.00

0.00

0.00

3

آسام

109.18

116.97

176.56

4

بہار

6.38

12.26

68.48

5

چھتیس گڑھ

61.29

8.90

8.36

6

دہلی

23.87

42.82

93.54

7

گوا

1.48

1.82

3.00

8

گجرات

27.48

70.49

106.84

9

ہریانہ

233.72

130.29

335.32

10

ہماچل پردیش

142.12

203.14

330.24

11

جموں و کشمیر (یو ٹی)

197.70

459.45

544.62

12

جھارکھنڈ

17.47

11.00

37.02

13

کرناٹک

424.41

349.92

475.62

14

کیرالہ

466.56

1476.44

1481.55

15

مدھیہ پردیش

38.28

73.84

144.56

16

مہاراشٹر

594.52

1117.63

2321.22

17

منی پور

0.00

0.00

3.40

18

میگھالیہ

2.24

1.89

5.30

19

میزورم

0.05

0.00

25.58

20

ناگالینڈ

3.98

6.60

8.66

21

اوڈیشہ

111.78

134.07

139.04

22

پنجاب

305.90

995.22

1748.84

23

راجستھان

507.78

864.04

1218.75

24

سکم

0.00

0.00

3.48

25

تمل ناڈو

346.26

857.74

515.26

26

تلنگانہ

115.02

251.02

225.30

27

تریپورہ

8.96

1.72

4.92

28

اتر پردیش

130.93

248.24

369.02

29

اتراکھنڈ

92.88

350.93

625.27

30

مغربی بنگال

48.72

71.80

244.74

31

انڈمان اور نکوبار جزائر (یوٹی)

0.00

0.00

0.00

32

چنڈی گڑھ (یو ٹی)

9.05

4.00

6.38

33

پڈوچیری (یو ٹی)

0.00

5.50

14.30

34

لداخ (یو ٹی)

0.00

0.00

7.68

 

میزان

4257.59

8189.39

11886.60

 

 

 

 

 

 

 

راجیہ سینک بورڈ اور ضلع سینک بورڈ، ریاستی حکومت کے انتظامی کنٹرول  کے تحت کام کرتے ہیں۔ راجیہ سینک بورڈ اور ضلع سینک بورڈ کی کارکردگی کا جائزہ ریاستی حکومتوں کے ذریعے لیا جاتا ہے۔

یہ معلومات رکشا راجیہ منتری جناب اجے بھٹ نے یکم اپریل، 2022 کو لوک سبھا میں جناب راجا امریشور نائک کے سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 3639

 

 


(Release ID: 1812454)
Read this release in: English , Manipuri