وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

یوم جمہوریہ کی پریڈ  2022کے موقع پر بیسٹ مار چنگ کنٹن جینٹ ٹرافی کی پیش کش

Posted On: 31 MAR 2022 6:20PM by PIB Delhi

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمیرل آرہری کمار نے 31مارچ ،2022کو نیول کنٹن جینٹ یعنی بحریہ کے دستے کے اہلکاروں کو یوم جمہوریہ پریڈ -2022کے بیسٹ مارچنگ کنٹن جینٹ یعنی بہترین مارچنگ دستے کی ٹرافی پیش کی۔

آئی اے ایف 2013کے ساتھ  مشترکہ طورپر فاتح ہونے کے دوران ، یہ پہلاموقع ہے کہ جب بھارتی بحریہ کے دستے کو تینوں سروسز کے ریٹارئرڈ سینئرافسران پرمشتمل ججوں کے ایک پینل نے فاتح قراردیاہے ۔

لیفٹیننٹ کموڈورانچل شرمانے 96نوجوان ملاحوں پرمشتمل اسی دستے کی قیادت کی ۔ ان کے ساتھ پلاٹون کمانڈرس کی حیثیت سے لیفٹیننٹ شبھم شرما، سینئر لیفٹیننٹ سوریہ کانت اور سینئرلیفٹیننٹ اونتیکا بھی شامل تھے ۔

ایم سی پی او-1 موسیقار ونسینٹ جانسن نے 72 اہلکاروں پرمشتمل نیول بینڈ کی قیادت کی ۔

اس دستے کی ٹریننگ میں اہم کردار اداکرنے  والے سی او۔ آئی این ایس  انڈیا اورسی او ، آئی این ایس چلکا کی موجودگی  میں دستے کے کمانڈروں اور گنری نے یہ ٹرافی وصول کی ۔

*****

 

ش ح ۔ ع م۔ ع آ

U-3614


(Release ID: 1812216) Visitor Counter : 146


Read this release in: English , Hindi , Tamil