سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

فلیکس ایندھن والی گاڑیاں

Posted On: 31 MAR 2022 12:57PM by PIB Delhi

نئی دہلی،31 مارچ 2022/

آٹو موبائل اور آٹو کمپوننٹ کے لئے بھاری صنعتوں کی وزارت کی پروڈکشن   انسینٹیو(پی ایل آئی) آٹو   اوریجنل   ایکوئپمنٹ مینوفیکچرننگ کو ہندستان میں      فلیکس ایندھن گاڑیوں کی     شروعات میں   تیزی لانے کے لئے   ترغیب دیتی ہے۔   فلیکس ایندھن انجن    ایتھنول 85  (ای 85)ایندھن تک  چلنے کی صلاحیت)  کے مندرجہ ذیل   آٹو عوامل کو  اس اسکیم کے تحت ترغیب دینے کے لئے  اہل  پروڈکٹس کے طور پر  جدیدتکنالوجی کمپوننٹس کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے:

  1. بی ایس 6 کی تعمیل  کرنے کے مطابق  فلیکس فیول انجن  ایتھنول 85(ای 85) ایندھن تک  چلنے کے  قابل ہے
  2. فلیکس فیول انجن کے لئے  گرم ایندھن ریل
  • iii. فلیکس فیول انجن کے لئے حرارتی عنصر
  • iv. فلیکس فیول انجن کے لئے حرارتی کنٹرول یونٹ
  1.  فلیکس فیول انجن کے لئے الیکٹرانک کنٹرول  یونٹ (ای سی یو)  (پروسیسر کم از کم 32 بٹس)  اور فلیکس فیول انجن کے لئے    ایتھنول سینسر

لچک دار ایندھن والی گاڑیاں(ایف ایف ویز)نے اندرونی  احتراق (سلگنے)  کا انجن ہوتا ہے اور یہ    پیٹرول  اور گیسولین ایتھنول کے مرکب پر  کام کرنے کی  صلاحیت رکھتا ہے۔  سڑک نقل و حمل  اور قومی شاہراہوں کی وزارت نے جی ایس آر  682 (ای)  مورخہ 12 جولائی 2016  کو فلیکس فیول   (ای 85) یا (ای100)   فلیکس  فیول گاڑیوں کے لئے بڑے پیمانے پر   اخراج کے معیار کے حوالے سے  مطلع کیا ہے۔

سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہوں کی وزارت نے جی ایس  آر 889 (ای) مورخہ 16 ستمبر 2016 کو  ملک بھر میں  ہائیڈروجن کو آٹولوکوموٹیو کو ایندھن کے طور پر استعمال کرنے کے لئےمطلع کیا۔  اندرونی انجن کے لئے ہائیڈروجن کی وضاحتیں مذکورہ  نوٹی فکیشن   کے ضمیمہ  میں بیان کی گئی ہیں۔ سی این جی  (ایچ سی این جی)  کے ساتھ ہائیڈروجن کے    18 فی صد مرکب کو   اس وزارت نے جی ایس آر کے حوالے سے   جی ایس آر  585 (ای )  مورخہ 25 ستمبر 2020 کے ذریعہ مطلع کیا ہے۔   وزارت نے  جی ایس آر  579 (ای)  مورخہ 25 ستمبر 2020 کو  ہائیڈروجن  فیول سیل   گاڑیوں  اور اس کے  اجزا کے  حوالے سے  حفاظتی   اصولوں کو  مطلع کیا ہے۔

یہ معلومات سڑک ٹرانسپورٹ  اور  شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے  لوک سبھا میں  ایک سوال کے   تحریری جواب میں دی۔

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-3576

 


(Release ID: 1812186)
Read this release in: English , Bengali , Tamil