مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت

دین دیال انتودیہ یوجنا-قومی شہری روزی روٹی مشن (ڈی اے وائی-این یو ایل ایم) کا مقصد پائیدار بنیاد پر شہری غریب گھرانوں کی غربت اور پسماندگی کو کم کرنا ہے


اب تک شہری غریبوں کے لئے 1.15 کروڑ مکانات کی منظوری دی گئی ہے اور 56.3 لاکھ مکانات مکمل ہوچکے ہیں

Posted On: 31 MAR 2022 2:41PM by PIB Delhi

نئی دہلی:31؍مارچ2022: دین دیال انتودیہ یوجنا - قومی شہری روزی روٹی مشن (ڈی اے وائی-این یو ایل ایم) کا مقصد پائیدار بنیادوں پر شہری غریب گھرانوں کی غربت اور پسماندگی کو کم کرنا ہے۔ یکم اپریل 2014 سے 28 فروری 2022 تک مشن کے مختلف اجزاء کے تحت ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں (یو ٹی) کی جسمانی ترقی کو بیان کرنے والی تفصیلات ضمیمہ-I میں دی گئی ہیں۔

2022 تک ’سب کے لیے مکان‘ وِژن کے تحت مکانات اور شہری امور کی وزارت 25 جون، 2015 سے تمام اہل خاندانوں کے لیے مکانات کی تعمیر کے لیے پردھان منتری آواس یوجنا – شہری (پی ایم اے وائی-یو) کے تحت مرکزی مدد فراہم کرکے ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی کوششوں کی تکمیل کر رہی ہے۔ اب تک منظور شدہ 1.15 کروڑ مکانات میں سے 56.3 لاکھ مکانات مکمل کرکے مستفیدین کو دیے جاچکے ہیں۔

ضمیمہ-I

یکم اپریل 2014 سے 28 فروری 2022 تک ڈی اے وائی-این یو ایل ایم کے ’سوشل موبلائزیشن اینڈ انسٹی ٹیوشن ڈیولپمنٹ‘، ’مہارت کی تربیت اور تقرریوں کے ذریعے روزگار‘ اور ’خود روزگار پروگرام‘ کے اجزاء کے تحت ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی فزیکل ترقی

 

نمبر شمار

ریاستیں / مرکزکے زیر انتظام علاقے

تشکیل شدہ خود امدادی گروپوں (ایس ایچ جی) کی تعداد

فنڈ دیے  گئے  ایس ایچ جی کی تعداد

ہنرمندی کی تربیت فراہم کیے گئے امیدواروں کی تعداد

تقرر شدہ ہنرمند امیدواروں کی تعداد

انفرادی / گروپ بہت چھوٹی صنعتیں قائم کرنے کیلئے  تعاون فراہم کیے گئے مستفیدین کی تعداد

ایس ایچ جی بینک لنکیج پروگرام کے تحت ایس ایچ جی کو  دیے گئے قرضوں کی تعداد

1

آندھرا پردیش

75063

39606

80861

74077

83124

321256

2

اروناچل پردیش

514

281

3020

949

74

11

3

آسام

16591

14369

14552

3762

3277

3209

4

بہار

25474

16123

27802

7806

9046

5372

5

چھتیس گڑھ

28820

20737

41698

15747

35047

9200

6

گوا

652

830

5636

2761

244

1

7

گجرات

31237

25120

82446

44157

19321

10052

8

ہریانہ

5787

3301

21058

11458

4424

417

9

ہماچل پردیش

3860

3519

5290

2496

2995

720

10

جموں وکشمیر

2674

984

3086

403

12371

67

11

جھارکھنڈ

16618

10240

93959

39633

7493

1990

12

کرناٹک

20719

12640

11641

36

15586

1787

13

کیرالا

22148

27949

17099

12373

8320

35019

14

مدھیہ پردیش

40962

21441

180575

114102

67116

14640

15

مہاراشٹر

79782

62373

183087

97228

47091

45174

16

منی پور

2925

2177

696

357

7

28

17

میگھالیہ

283

128

1235

604

125

5

18

میزورم

1260

1366

8375

3494

2200

208

19

ناگالینڈ

576

90

0

409

303

0

20

اڈیشہ

34177

20501

17026

4475

32391

14174

21

پنجاب

7569

2250

31440

18419

7794

8

22

راجستھان

26462

18808

19805

7995

25901

2663

23

سکم

69

37

3294

340

35

0

24

تملناڈو

97067

60280

14409

9754

236303

61878

25

تلنگانہ

37533

7252

24294

17232

12857

102312

26

تریپورہ

2197

1769

2094

783

984

800

27

اترپردیش

40777

24101

182943

96526

60992

6694

28

اتراکھنڈ

2351

1300

18484

8162

6510

254

29

مغربی بنگال

52834

56347

57238

22154

8210

34575

30

انڈمان ونکوبار جزائر

101

42

0

0

4

0

31

چنڈی گڑھ

351

242

4717

2240

74

0

32

دہلی

372

19

796

152

151

0

33

پڈوچیری

741

712

105

0

425

706

34

لداخ

6

0

0

0

21

0

 

کُل

6,78,552

4,56,934

11,58,761

6,20,084

7,10,816

6,73,220

یکم اپریل 2014 سے 28 فروری 2022 تک ڈی اے یو- این یو ایل ایم کے ’شہری بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہ کی اسکیم‘ اور ’شہری خوانچہ فروشوں کی مدد‘ کے اجزاء کی فزیکل پیشرفت

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کانام

کام کرنے والے شیلٹرس کی تعداد

شہری خوانچہ فروشوں کو تعاون

مکمل کیے گئے شہروں  میں خوانچہ فروشوں کےسروے کی تعداد

سروے کیلئے شہروں میں شناخت شدہ خوانچہ فروشوں کی تعداد

جاری کردہ سرٹیفکیٹ آف وینڈنگ (سی او وی) کی تعداد

1

انڈمان ونکوبار جزائر

0

1

676

676

2

آندھراپردیش

87

110

2,56,926

2,42,049

3

اروناچل پردیش

0

31

7,605

818

4

آسام

1

79

54,984

1,775

5

بہار

82

136

1,56,965

1,56,965

6

چنڈی گڑھ

1

1

10,930

10,930

7

چھتیس گڑھ

25

61

1,06,520

3,428

8

دادرا ونگرحویلی، دمن ودیو

0

3

2,928

1,853

9

دہلی

193

0

72,457

56,422

10

گوا

3

11

2,881

2,262

11

گجرات

53

170

3,21,406

2,09,885

12

ہریانہ

51

87

1,17,028

56,038

13

ہماچل پردیش

19

54

6,486

4,903

14

جموں وکشمیر

1

11

31,777

20,861

15

جھارکھنڈ

55

44

71,923

26,574

16

کرناٹک

51

277

2,65,477

1,05,323

17

کیرالا

17

93

23,154

3,210

18

لداخ

0

2

427

427

19

مدھیہ پردیش

119

378

7,04,587

7,04,708

20

مہاراشٹر

89

154

5,84,416

29,171

21

منی پور

0

4

15,698

1,472

22

میگھالیہ

4

6

1,764

253

23

میزورم

94

8

3,960

3,193

24

ناگالینڈ

2

12

4,302

1,818

25

اڈیشہ

45

114

80,841

24,818

26

پڈوچیری

2

5

3,144

2,150

27

پنجاب

27

165

1,49,215

67,929

28

راجستھان

208

196

1,93,568

23,817

29

سکم

1

0

0

0

30

تملناڈو

229

664

3,09,449

53,717

31

تلنگانہ

35

141

5,02,233

3,57,840

32

تریپورہ

6

20

8,666

8,656

33

اترپردیش

128

128

8,49,108

6,14,798

34

اتراکھنڈ

11

91

26,483

19,158

35

مغربی بنگال

39

0

673

0

 

کُل

*1,678

3,257

49,48,657

28,17,897

*]شہری بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہوں کی کل گنجائش 96,386 ہے۔ [

یہ معلومات مکانات اور شہری امور کے وزیر مملکت جناب کوشل کشور نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

 

************

 

 

 

ش ح۔ ج ق ۔ن ع

                                                                                                                                      (U: 3603)



(Release ID: 1812173) Visitor Counter : 107


Read this release in: English , Manipuri , Tamil