وزارت دفاع
37چھاؤنی اسپتال یکم مئی 2022ء سے اپنے یہاں آیوروید کلنک شروع کریں گے
Posted On:
30 MAR 2022 6:03PM by PIB Delhi
نئی دہلی:30؍مارچ2022:
زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ہندوستانی روایتی آیوروید طبی تکنیک کا فائدہ پہنچانے کے نقطہ نظر سے وزارت دفاع نے یکم مئی 2022ء سے ملک بھر کے 37چھاؤنی اسپتالوں میں آیوروید مراکز چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
دفاع کے سیکریٹری ڈاکٹر اجے کمار اور آیوش کی وزارت میں سیکریٹری ویدیہ راکیش کوٹیچا کے درمیان حال ہی میں ہوئی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا۔اس قدم سے چھاؤنی میں آباد لوگوں مسلح افواج کے عملے ، ان کے اہل خانہ اور ان اسپتالوں سے صحت خدمات کا فائدہ اٹھانے والے شہریوں کو آیوروید کا تسلیم شدہ آزمودہ علاج دستیاب ہوگا۔
اس پہل کی حوصلہ افزائی کے لئے آیوش کی وزارت اِن 37چھاؤنی اسپتالوں کو باصلاحیت آیوش ڈاکٹر اور فارماسسٹ کی خدمات مہیا کرانے جارہی ہے۔یہ بھی فیصلہ لیا گیا ہے کہ اِن 37آیوروید مراکز کو چلانے کے لئے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ڈیفنس اسٹیٹ (ڈی جی ڈی ای)، وزارت دفاع اور آیوش وزارت کے حکام ملک کر کام کریں گے۔
ان چھاؤنی اسپتالوں کی فہرست نیچے دی جارہی ہے:
آیوروید مراکز چلانے کےلئے چھاؤنی بورڈ کے 37اسپتالو ں کی فہرست
|
1
|
آگرہ
|
2
|
الہ آباد
|
3
|
بریلی
|
4
|
دہرادون
|
5
|
مہو
|
6
|
پچ مڑھی
|
7
|
شاہجہاں پور
|
8
|
جبلپور
|
9
|
بدامی باغ
|
10
|
بیرک پور
|
11
|
احمد آباد
|
12
|
دہرادون
|
13
|
کھڑکی
|
14
|
سکندرآباد
|
15
|
ڈگشائی
|
16
|
فیروز پور
|
17
|
جالندھر
|
18
|
جموں
|
19
|
جوٹوگھ
|
20
|
کسولی
|
21
|
کھسیول
|
22
|
سباتھو
|
23
|
جھانسی
|
24
|
ببینا
|
25
|
رڑکی
|
26
|
داناپور
|
27
|
کامپٹی
|
28
|
رانی کھیت
|
29
|
لینس ڈاؤن
|
30
|
رام گڑھ
|
31
|
متھرا
|
32
|
بیلگام
|
33
|
مورار
|
34
|
ویلنگٹن
|
35
|
امرتسر
|
36
|
بکلوہ
|
37
|
ڈلہوزی
|
************
ش ح۔ج ق۔ن ع
(U: 3531)
(Release ID: 1811695)
Visitor Counter : 196