وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

دفاعی افواج میں خدمات انجام دینے والی خواتین

प्रविष्टि तिथि: 28 MAR 2022 2:38PM by PIB Delhi

 

 

نئی دہلی، 28 مارچ 2022:

دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے 28 مارچ 2022 کو، راجیہ سبھا میں محترمہ وندنا چون کو دیے گئے ایک تحریری جواب میں بتایا کہ مسلح افواج میں زیر ملازمت خواتین اہلکاروں کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:

بھارتی  بری فوج:

مسلح/ سروس

خواتین افسران کی تعداد (میڈیکل/ڈینٹل/ نرسنگ افسران کے علاوہ)

آرمی ایئر ڈفینس

82

کور آف انجینئرس

212

کور آف سگنلز

243

آرمی سروس کور

272

آرمی آرڈیننس کور

309

الیکٹرانکس اینڈ میکینکل انجینئرس

274

انٹیلی جنس کور

82

آرمی ایوی ایشن کور

29

آرمی ایجوکیشن کور

82

جج ایڈووکیٹ جنرل برانچ

120

 

جے سی او / او آر: بھارتی فوج میں کورآف ملٹری پولیس میں دیگر رینک کے طور پر خواتین کے اندراج کی سہولت 2019 میں متعارف کرائی گئی۔  اس اسکیم کے تحت، 1700 خواتین اہلکاروں کو مرحلہ وار طریقہ سے شامل کرنے کا منصوبہ وضع کیا گیا (سالانہ تقریباً 100 خواتین)۔ خواتین کی شمولیت کا آغاز سال 2020 سے ہوا۔ خواتین ملٹری پولیس کی بھرتی کے لیے اب تک مجموعی طور پر 300 اسامیاں جاری کی جا چکی ہیں۔ بھرتی سے متعلق تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

 

بھرتی کا سال

جاری کی گئیں اسامیاں

بھرتی

تبصرہ

2019-20

101

100

تربیت اور شمولیت کا عمل مکمل

2020-21

99

-

کووِڈ۔19 سے متعلق پابندیوں کی وجہ سے بھرتی کا عمل روک دیا گیا

2021-22

100

-

 

بھارتی فضائیہ:

 

برانچ

اسٹریم

خواتین افسران کی تعداد (میڈیکل/ ڈینٹل/ نرسنگ افسران کے علاوہ)

فلائنگ پائلٹ

ایف

15

فلائنگ پائلٹ

ایچ

53

فلائنگ پائلٹ

T

53

فلائنگ (نیوی گیٹر)

 

21

ایروناٹیکل انجینئرنگ (میکینکل)

 

60

ایروناٹیکل انجینئرنگ (الیکٹرانکس)

 

551

انتظامیہ

 

407

لاجسٹکس

 

150

اکاؤنٹس

 

135

تعلیم

 

95

علم موسمیات

 

100

 

بھارتی بحریہ

برانچ /کیڈر/ خصوصیت

خواتین افسران کی تعداد(میڈیکل /ڈینٹل/ نرسنگ افسران کے علاوہ)

اگزیکیوٹیو (لاجسٹکس)

134

اگزیکویٹیو (قانون)

08

اگزیکیوٹیو (مشاہدین)

73

اگزیکیوٹیو (پائلٹ)

10

اگزیکیوٹیو (اے ٹی سی)

80

اگزیکیوٹیو (این اے آئی)

34

اگزیکیوٹیو (پی آر)

01

اگزیکیوٹیو (ایس پی)

01

تعلیم (عام خدمات)

120

تعلیم (علم موسمیات)

26

انجینئرنگ (نول کنسٹرکٹر)

72

 

مسلح افواج میں طبی خدمات: مسلح افواج میں طبی خدمات فراہم کرانے والی خواتین کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:

 

سروس

آرمی میڈیکل کور

(اے ایم سی)

آرمی ڈینٹل کور

(اے ڈی سی)

ملٹری نرسنگ سروس

(ایم این ایس)

بری فوج

1240

177

 

4734

بحریہ

145

7

فضائیہ

281

5

بھارتی بری فوج: بھارتی بری فوج میں مستقل کمیشن حاصل کرنے والی خواتین افسران کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

مسلح / سروس

خواتین افسران کی تعداد (میڈیکل/ڈینٹل/ نرسنگ افسران کے علاوہ)

آرمی ایئر ڈفینس

22

کور آف انجینئرس

89

کور آف سگنلز

75

آرمی سروس کور

118

آرمی آرڈیننس کور

148

الیکٹرانکس اینڈ میکینکل انجینئرس

97

انٹیلی جنس کور

32

آرمی ایوی ایشن کور

06

آرمی ایجوکیشن کور

76

جج ایڈووکیٹ جنرل برانچ

22

 

بھارتی فضائیہ: بھارتی فضائیہ میں مستقل کمیشن حاصل کرنے والی خواتین افسران کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

 

برانچ

خواتین افسران کی تعداد (میڈیکل/ڈینٹل/ نرسنگ افسران کے علاوہ)

فلائنگ پائلٹ ۔ ایف

00

فلائنگ پائلٹ۔ ٹی

04

فلائنگ پائلٹ ۔ ایچ

09

فلائنگ (نیوی گیٹر)

02

ایروناٹیکل انجینئرنگ (میکینکل)

06

ایروناٹیکل انجینئرنگ (الیکٹرانکس)

79

انتظامیہ

133

لاجسٹکس

54

اکاؤنٹس

52

تعلیم

26

علم موسمیات

16

 

بھارتی بحریہ: بھارتی بحریہ میں مستقل کمیشن حاصل کرنے والی اور فی الوقت خدمات انجام دے رہیں خواتین افسران کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

 

برانچ/ کیڈر/ خصوصیت

خواتین افسران کی تعداد (میڈیکل / ڈینٹل افسران کے علاوہ)

اگزیکیوٹیو (لاجسٹکس)

16

اگزیکیوٹیو (مشاہدین)

04

تعلیم (عام خدمات)

20

تعلیم (علم موسمیات)

06

انجینئرنگ (نول کنسٹرکٹر)

03

 

مسلح افواج میں طبی خدمات:

 

مسلح/سروس

مستقل کمیشن حاصل کرنے والی خواتین کی تعداد

اے ایم سی

157

اے ڈی سی

22

ایم این ایس

797

 

مسلح دستوں میں خواتین کے لیے عسکری فلسفہ ایک مسلسل ارتقاء پذیر عمل ہے اور اس کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جاتا ہے۔ فی الحال، خواتین کو بھارتی فوج کی دس مسلح اور خدمات یعنی، کور آف انجینئرس، کور آف سگنلز، آرمی ایئر ڈفینس، آرمی سروس کور، آرمی آرڈیننس کور، کور آف الیکٹرانکس اینڈ میکینکل انجینئرس، آرمی ایوی ایشن کور، انٹیلی جنس کور، جج ایڈووکیٹ جنرل برانچ اور آرمی ایجوکیشن کور سمیت مسلح افواج کی طبی خدمات کے شعبہ میں بطور افسر منتخب کیا جا رہا ہے۔

بھارتی فضائیہ نے اب تک 15 خواتین پائلٹوں کو منتخب کیا ہے اور خواتین افسران کو اب تمام تر عسکری امور میں شامل کیا جا رہا ہے۔

بھارتی بحریہ پہلے 28 خواتین افسران کو بحری جہازوں میں تعینات کر چکی ہے۔ خواتین افسران کو بحری طیاروں / بحری ہیلی کاپٹروں میں عسکری امور میں بھی شامل کیا جاتا ہے۔

 

 

*****

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:3359


(रिलीज़ आईडी: 1810664) आगंतुक पटल : 163
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Bengali , Tamil