صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند 27 مارچ کو ہری دوار میں دویہ پریم سیوا مشن کی سلور جوبلی تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 MAR 2022 5:27PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند 26 سے 27 مارچ 2022 تک اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے۔

27 مارچ 2022 کو صدر جمہوریہ ہری دوار میں دویہ پریم سیوا مشن کی سلور جوبلی تقریبات کی اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے۔

  **************

 

ش ح۔ ف ش ع- ج

U: 3237


(ریلیز آئی ڈی: 1809774) وزیٹر کاؤنٹر : 155
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Punjabi , Tamil