قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس کمیونکے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 MAR 2022 4:39PM by PIB Delhi

آئین ہند کے آرٹیکل 217 کی شق (1) آرٹیکل 224 شق (1)کے ذریعہ عطا کردہ اختیارات کا  استعمال کرتے ہوئے  صدر جمہوریہ نے  چیف جسٹس  آف انڈیا سے مشاورت کے بعد مندرجہ ذیل  ججوں /ایڈیشنل ججوں  کو ہائی کورٹ کے  ججوں کے طور پر مقرر کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔یہ جج  اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کی تاریخ  سے نافذ العمل اپنے متعلقہ دفتروں میں  چارج سنبھالیں گے۔

نمبر شمار

نام(محترمہ/محترم)

ہائی کورٹ کا نام

1

محترمہ پونم اے بمبا، جوڈیشل آفیسر

دہلی کورٹ کی جج کی حیثیت سے

2

محترمہ سورنا کانتا شرما ، جوڈیشل آفیسر

3

راجیو رائے، ایڈوکیٹ

پٹنہ ہائی کورٹ کی جج کی حیثیت سے

4

ہریش کمار ، ایڈوکیٹ

5

اومیش چندر شرما ، جوڈیشل آفیسر

الہ آباد کےایک ایڈیشل جج کے طور پر سے ، جس تاریخ سے وہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہیں،سے لے کر  31 دسمبر 2022 تک

6

راہل بھارتی، ایڈوکیٹ

جموں و کشمیر اور لداخ کے  ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کی حیثیت سے

7

محترمہ موکشا کھجوریہ کاظمی، ایڈوکیٹ

8

محترمہ ندومولا مالا ایڈوکیٹ

مدراس ہائی کورٹ کے جج کی حیثیت سے

9

ایس۔سنتھر ، ایڈوکیٹ

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

محکمہ انصاف ،( اپوائنٹمنٹ ڈویژن) وزارت قانون اور انصاف

**************

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-3167

 


(ریلیز آئی ڈی: 1809435) وزیٹر کاؤنٹر : 172
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Tamil