صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریۂ ہند 24 سے 25 مارچ تک گجرات کا دورہ کریں گے

प्रविष्टि तिथि: 23 MAR 2022 5:53PM by PIB Delhi

صدر جمہوریۂ ہند، جناب رام ناتھ کووند 24 سے 25 مارچ، 2022 تک گجرات کا دورہ کریں گے۔

صدر جمہوریہ 24 مارچ، 2022 کو گاندھی نگر میں گجرات قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

صدر جمہوریہ 25 مارچ کو جام نگر کا دورہ کریں گے اور  آئی این ایس ولسورہ کو صدارتی رنگ پیش کریں گے۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 3097


(रिलीज़ आईडी: 1808883) आगंतुक पटल : 137
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Punjabi , Tamil