قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

عدالت عالیہ میں ججوں کی تقرری

Posted On: 21 MAR 2022 2:49PM by PIB Delhi

گزشتہ چار سالوں کے دوران ہائی کورٹس میں ججوں کی تقرری کی تفصیلات کو ظاہر کرنے والا ایک بیان اس کے ساتھ ضمیمہ-A کے طور پر منسلک ہے۔ ہائی کورٹس کے ججوں کی تقرری آئین ہند کے آرٹیکل 217 اور 224 کے تحت کی جاتی ہے جو کسی بھی ذات یا طبقے کے لیے ریزرویشن فراہم نہیں کرتی ہیں۔ لہذا مرکزی طور پر ذات/زمرہ کے لحاظ سے کوئی ڈیٹا برقرار نہیں رکھا جاتا ہے۔

ہائی کورٹس میں 1104 ججوں کی منظور شدہ تعداد کے مقابلے ہائی کورٹس میں 700 ججز کام کر رہے ہیں جبکہ 404 آسامیاں خالی ہیں۔ ہائی کورٹس میں ججوں کی موجودہ تعداد اور خالی آسامیوں کی تفصیلات ضمیمہ B میں منسلک ہیں۔ اس وقت حکومت اور سپریم کورٹ کالجیم کے درمیان 171 تجاویز پر کارروائی کے مختلف مراحل میں ہیں۔ ہائی کورٹس میں 233 اسامیوں کے سلسلے میں ہائی کورٹ کالجیم سے مزید سفارشات موصول ہونا باقی ہیں۔

 

ضمیمہ A

نمبر شمار

ہائی کورٹس

پچھلے چار سالوں کے دوران تقرریوں کی تعداد

کُل

2018

2019

2020

2021

1

الہ آباد

28

10

04

17

59

2

آندھرا پردیش

-

02

07

02

11

3

بمبئی

04

11

04

06

25

4

کلکتہ

11

06

01

08

26

5

چھتیس گڑھ

04

-

-

03

07

6

دہلی

05

04

-

02

11

7

گواہاٹی

02

04

-

06

12

8

گجرات

04

03

07

07

21

9

ہماچل پردیش

-

02

-

01

03

10

جموں کشمیر و لداخ

02

-

05

02

09

11

لداخ

03

02

-

04

09

12

کرناٹک

12

10

10

06

38

13

کیرالہ

04

01

06

12

23

14

مدھیہ پردیش

08

02

-

08

18

15

مدراس

08

01

10

05

24

16

منی پور

-

-

01

-

01

17

میگھالیہ

01

01

-

-

02

18

اڑیسہ

01

01

02

04

08

19

پٹنہ

-

04

-

06

10

20

پنجاب و ہریانہ

07

10

01

06

24

21

راجستھان

-

03

06

08

17

22

سکم

-

-

-

-

-

23

تلنگانہ

-

03

01

07

11

24

تریپورہ

01

-

01

-

02

25

اتراکھنڈ

03

01

-

-

04

 

کُل

108

81

66

120

375

 

ضمیمہ B

(11.03.2022 کے مطابق)

منظور شدہ قوت، کام کرنے کی قوت اور مختلف ہائی کورٹس میں آسامیوں کی تفصیلات

 

 

منظور شدہ قوت

کام کرنے کی قوت

خالی آسامی

B.

ہائی کورٹ

مستقل

اضافی

کُل

مستقل

اضافی

کُل

مستقل

اضافی

کُل

1

الہ آباد

120

40

160

74

19

93

46

21

67

2

آندھرا پردیش

28

9

37

26

0

26

2

9

11

3

بمبئی

71

23

94

51

7

58

20

16

36

4

کلکتہ

54

18

72

31

8

39

23

10

33

5

چھتیس گڑھ

17

5

22

10

3

13

7

2

9

6

دہلی

45

15

60

34

0

34

11

15

26

7

گواہاٹی

18

6

24

17

6

23

1

0

1

8

گجرات

39

13

52

32

0

32

7

13

20

9

ہماچل پردیش

10

3

13

8

1

9

2

2

4

10

جموں کشمیر و لداخ

13

4

17

13

0

13

0

4

4

11

لداخ

19

6

25

19

1

20

0

5

5

12

کرناٹک

47

15

62

39

6

45

8

9

17

13

کیرالہ

35

12

47

27

12

39

8

0

8

14

مدھیہ پردیش

40

13

53

35

0

35

5

13

18

15

مدراس

56

19

75

44

15

59

12

4

16

16

منی پور

4

1

5

3

1

4

1

0

1

17

میگھالیہ

3

1

4

3

0

3

0

1

1

18

اڑیسہ

24

9

33

21

0

21

3

9

12

19

پٹنہ

40

13

53

25

0

25

15

13

28

20

پنجاب و ہریانہ

64

21

85

43

6

49

21

15

36

21

راجستھان

38

12

50

26

0

26

12

12

24

22

سکم

3

0

3

3

0

3

0

0

0

23

تلنگانہ

32

10

42

19

0

19

13

10

23

24

تریپورہ

4

1

5

5

0

5

-1

1

0

25

اتراکھنڈ

9

2

11

7

0

7

2

2

4

 

کُل

833

271

1104

615

85

700

218

186

404

 

یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں قانون اور انصاف کی وزارت کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو نے دی۔

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع- ج

U: 2954


(Release ID: 1807963) Visitor Counter : 180


Read this release in: English , Gujarati , Tamil