بھاری صنعتوں کی وزارت

موٹر گاڑیوں اور موٹر گاڑیوں کے پروزوں کے لئے  ترغیبات سے منسلک پروڈکشن (پی ایل آئی) اسکمک  پانچ سال سے زیادہ کی مدت میں 42500 کروڑ روپے کے مقابلے 74,850  کروڑروپے کی مجوزہ سرمایہ کاری کو راغب کرنے مںپ کاما7ب   رہی ہے


’’کمپوننٹ چمپئن  ترغیباتی اسکم ‘‘ کے تحت 75 درخواست  گزاروں کو منظور کاں گاپجبکہ  ’’چمپئن  او ای ایم ترغیباتی اسکمت‘‘ کے تحت 20 درخواست گزاروں کو پہلے ہی منظوری دے دی گئی تھی

اجزاء چمپئن  ترغیباتی اسکما کے تحت منظور شدہ درخواست گزاروں سے 29,834 کروڑروپے  کی مجوزہ سرمایہ کاری متوقع

آٹو موٹوک سکٹر  کے لئےپی ایل آئی اسکمی کی ایڈوانسڈ آٹوموٹوڑ ٹکنا لوجی (اے اے ٹی) مصنوعات کی مقامی سپلائی چنئ مںر نئی سرمایہ کاری کرنے کے لئے صنعتوں  کی حوصلہ افزائی سے 18 فیصد  تک کی ترغب  کی فراہمی

موٹر گاڑیوں اور موٹر گاڑیوں کے پروزوں کے لئے پی ایل آئی اسکم  اورفیم اسکمک کے ساتھ اے سی سی کے لئے پی ایل آئی اسکمس  ۔ تاکہ بھارت کو ماحولا تی طور پر صاف ستھرا، پائد ار، جدید اور زیادہ کارآمد الکٹر ک گاڑیوں(ای وی) پر مبنی نظام کو اپنانے کے قابل بنایاجاسکے

عزت مآب وزیر اعظم نریندر مودی کے مکد ان انڈیا اور آتما نربھر بھارت ابھاسن کو زبردست تقویت حاصل ہوئی ہے

Posted On: 15 MAR 2022 12:45PM by PIB Delhi


 74,850  کروڑروپے کی مجوزہ سرمایہ کاری کو راغب کرنے مںن کاماےب   رہی ہے۔چمپئن  او ای ایم ترغیباتی اسکم  کے تحت منظور کئے گئے درخواست گزاروں سے مجوزہ 45016 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری جبکہ اجزاء چیمپئن اسکیم کے تحت منظور کئے گئے درخواست گزاروں سے  29,834 کروڑروپے کی مجوزہ سرمایہ کاری   حاصل ہوئی ہے۔

بھارت میں 23 ستمبر 2021 کو نوٹیفائی کئے گئے آٹوموبائل اور آٹو اجزاء صنعت کے لئے ترغیبات سے منسلک پروڈکشن اسکیم پی ایل آئی کے تحت کُل  115 کمپنوبں نے اپنی درخواستیں داخل کیں۔ جن مںک سے 5  آٹو  او ای ایم کمپنووں نے اسکمئ کے دونوں حصوں کے لئے درخواست دی تھی۔ یہ اسکم  9 جنوری 2022 کو بھارتی معیاری وقت کے مطابق 23:59:59 یعنی رات بارہ بجے تک درخواستںں وصول کرنے کے لئے کھلی تھی۔یکم اپریل 2022 کے بعد سے بھارت مںر تاتر کردہ ایڈوانسڈ آٹوموٹیو ٹکنا لوجی (اے اے ٹی) مصنوعات (گاڑیاں اور اجزاء) کی طے شدہ فروخت کے  لئے اسکمی کے تحت  مسلسل پانچ سال کے لئے ترغیبات قابل عمل ہںڑ۔

اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بھاری صنعتوں کےمرکزی وزیر ڈاکٹر مہیندر ناتھ پانڈے نے کہا، ’’زبردست ردعمل سے اس بات کا اشارہ ملتا ہے کہ صنعت نے ایک عالمی درجہ کی منووفکچررنگ منزل کے طور پر بھارت کی شاندار ترقی پر اپنا بھروسہ  ظاہر کام ہے جو عزت مآب وزیر اعظم  نریندر مودی کے آتم نربھر بھارت  اور خود کفیل بھارت کے نعرے کے ساتھ ،مضبوطی سے ہم آہنگ ہے۔بھارت  ییے   طور پر صاف ستھری، پائد ار، جدید اور زیادہ مؤثر الکٹر ک گاڑیوں (ای وی) پر مبنی نظام کو اپنانے کے لئے ایک بڑا قدم اٹھائےگا۔

حکومت نے 25,938 کروڑ روپے کے بجٹ کے ساتھ ایڈوانسڈ آٹو موٹوھ پروڈکٹس (اے اے ٹی) کے لےد بھارت کی منو فکچرطنگ صلاحتو ں کو بڑھانے  کی خاطر موٹر گاڑیوں اور موٹر گاڑیوں کے پروزوں کی صنعت کے لئےترغیبات کے فروغ سے منسلک اسکیم (پی ایل آئی) کو منظوری دی ہے۔ آٹوموبائل اور آٹو اجزاء صنعت کے لئےترغیبات سے منسلک پیداواری اسکیم (پی ایل آئی)مجوزہ مالی مراعت کی تجویز پیش کرتی ہے تاکہ  ایڈوانسڈ آٹوموٹوم ٹکنا لوجی (اے اے ٹی) مصنوعات کی گھریلو منوعفکچر نگ کو فروغ دیا جاسکے اور آٹوموٹوم منوآفکچرینگ ویوٹی چنت مںر سرمایہ کاری کو راغب کیا جاسکے ۔ اس کے بناودی مقاصد مںا رقم کی کمی کو دور کرنا ، پماینے کی معشتل تشکیل دینا اور اے اے ٹی مصنوعات کے شعبوں مںک ایک مضبوط سپلائی چند تشکیل دیناشامل ہے،اس سے روزگار بھی پدتا ہوگا۔ مذکورہ اسکیم آٹوموبائل صنعت  کو ویلیو چین سے اعلیٰ ویودو ایڈڈ مصنوعات  میں منتقل کرنے مںد سہولت فراہم کرے گی۔

چمپئن  او ای ایم  مراعاتی اسکمو اور اجزاء چمپئنا ترغیاس اسکمن  ،مذکورہ اسکیم کے دو اجزاء ہیں۔ اس  پی ایل آئی اسکمی کے تحت کل 95 درخواست دہندگان کو منظوری دی گئی ہے۔ایم ایچ آئی نے اس سے قبل  چمپئن  او ای ایم اسکیم کے لئے 20 درخواست دہندگان کو(ان کے 12 ذییں اداروں کے ساتھ) پہلے ہی منظوری  دے دی تھی۔ اس کے بعد،ایم ایچ آئی نےاجزاء چیمپئن ترغیباتی اسکیم کے تحت حاصل کی گئی درخواستوں پر کارروائی کی ہے اور اسکمس کے 75 درخواست دہندگان کو(ان کے 56 ذیید اداروں کے ساتھ) اس زمرے کے تحت منظوری دی گئی ہے۔ اسکمد کے دونوں حصوں کے لئے دو آٹو او ای ایم کمپنو ں کو منظوری دی گئی ہے۔

 

ذیل میں چمپئن  او ای ایم ترغیبی اسکیم: چمپئن او ای ایم (2 ڈبلیو اور 3 ڈبلیو کو چھوڑ کر) کے تحت منظورشدہ درخواستوں کی فہرست پیش ہے۔

نمبرشمار  درخواست گزار کانام

  1. اشوک لیلینڈ لمیٹڈ
  2. آئیشر موٹرس لمیٹڈ
  3. فورڈ انڈیا لمیٹڈ
  4. ہیونڈائی موٹر انڈیا لمیٹڈ
  5. کیاانڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  6. مہندرا اینڈ مہندرا لمیٹڈ
  7. پی سی اے آٹوموبائلس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  8. پناسیل موبیلیٹی سالوشنس پرائیویٹ لمیٹڈ
  9. سوزوکی موٹر گجرات پرائیویٹ لمیٹڈ
  10. ٹاٹا موٹرس لمیٹڈ

چیمپئن او ای ایم 2 ڈبلیو اور 3 ڈبلیو

نمبرشمار  درخواست گزار کانام

  1. بجاج آٹولمیٹڈ
  2. ہیرو موٹو کارپ لمیٹڈ
  3. پیاجیو وہیکلس پرائیویٹ لمیٹڈ
  4. ٹی وی ایس موٹر کمپنی لمیٹڈ

نئے غیر –موٹرگاڑیوں سے متعلق سرمایہ کار ( او ای ایم)

نمبرشمار  درخواست گزار کانام

  1. ایکسیس کلین موبلٹی پرائیویٹ لمیٹڈ
  2. بوما انوویٹیو ٹرانسپورٹ سالوشن پرائیویٹ لمیٹڈ
  3. ایلیس پرائیویٹ لمیٹڈ
  4. ہوپ الیکٹرک منوفیکچرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ
  5. اولاالیکٹرک ٹکنالوجی پرائیویٹ لمیٹڈ
  6. پاور ہال و ہیکل پرائیویٹ لمیٹڈ

ذیل میں کمپوننٹ چمپئن اسکیم کے تحت منظورشدہ درخواستوں کی فہرست پیش ہے۔

کمپوننٹ چمپئن ترغیبی اسکیم کے تحت موجودہ  ا ٓٹو موبائل ا ور موٹرگاڑیوں کے حصے /پرزے تیار کرنے والی کمپنیاں

نمبرشمار  درخواست گزارکانام

  1. ماروتی سوزوکی انڈیا لمیٹڈ
  2. پناکل موبلیٹی سالوشنس پرائیویٹ لمیٹڈ
  3. بھارت فورج لمیٹڈ
  4. ہیروموٹوکوپ لمیٹڈ
  5. ایڈوک ہائی ٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ
  6. ایسن آٹوموٹیو ہریانہ پرائیویٹ لمیٹڈ
  7. ایلیکون کاسٹ ایلائے لمیٹڈ
  8. ایپٹیو کمپونینٹس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  9. ایف ٹیو کنکشن سسٹمس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  10. اساہی انڈیا گلاس لمیٹڈ
  11. ایشیا انویسٹمنٹس پرائیویٹ لمیٹڈ
  12. آٹوموٹیو ایکسیلس لمیٹڈ
  13. ایکسل ٹیک انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  14. بی اے ایس ایف کیٹلسٹ انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  15. بوش ا ٓٹوموٹیو الیکٹرانکس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  16. بوش چیسس سسٹمس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  17. بوش لمیٹڈ
  18. کمینس ٹکنالوجیز انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  19. ڈائی سیل سیفٹی سسٹمس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  20. ڈاناآنند انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  21. ڈانا ٹی ایم 4 انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  22. ڈن بلاک بریکس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  23. ڈیلفی- ٹی وی ایس  ٹکنالوجیز لمیٹڈ
  24. ڈینسو ٹین منڈا انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  25. گیریٹ موشن ٹکنالوجیز انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  26. ہیلا انڈیا آٹوموٹیو پرائیویٹ لمیٹڈ
  27. ہیروسائیکلس لمیٹڈ
  28. امپیریئل آٹو انڈسٹریز لمیٹڈ
  29. انٹرنیشنل ٹریکٹرس لمیٹڈ
  30. جے کے فینر(انڈیا) لمیٹڈ
  31. جے ایس ٹکنالوجیز لمیٹڈط
  32. جے فی سلینڈرس لمیٹڈ
  33. کلیانی ٹیکنو فورج لمیٹڈ
  34. کرشنا لانڈی رینزو انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  35. کرشنا ماروتی لمیٹڈ
  36. کیونگ شنگ انڈسٹریل مدرسن پرائیویٹ لمیٹڈ
  37. لنچ پن ٹکنالوجیز پرائیویٹ لمیٹڈ
  38. لوکاس ٹی وی ایس لمیٹڈ
  39. لیومیکس آٹوٹکنالوجی لمیٹڈ
  40. ماہلے آنند تھرمل سسٹمس پرائیویٹ لمیٹڈ
  41. منڈو آٹوموٹیو انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  42. منڈا کارپوریشن لمیٹڈ
  43. منڈا انڈسٹریز لمیٹڈ
  44. متسوبشی ا لیکٹر آٹوموٹیو انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  45. مدرسن سومی سسٹمس لمیٹڈ
  46. مدرسن سومی وائرنگ ا نڈیا لمیٹڈ
  47. موساہی آٹوپارٹس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  48. نیپینو آٹو اینڈ الیکٹرانکس لمیٹڈ
  49. نیل میٹل پروڈکٹس لمیٹڈ
  50. نیولائٹ زیڈ کے ڈبلیو لائٹنگس پرائیویٹ لمیٹڈ
  51. نیڈیک انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  52. پدمنی وی این اے میکاٹرونوکس لمیٹڈ
  53. پریکول لمیٹڈ
  54. راک مین انڈسٹریز لمیٹڈ
  55. سندھار ٹکنالوجیز لمیٹڈ
  56. سنسیرا انجینئرنگ لمیٹڈ
  57. شیفلر  انڈیا لمیٹڈ
  58. شارداموٹرانڈسٹریز لمیٹڈ
  59. سونا بی ا یل ڈبلیو پریسیزن فورجنگس لمیٹڈ
  60. اسٹیل اسٹرپس وہیلس لمیٹڈ
  61. سندرم فارسنرس لمیٹڈ
  62. ٹاٹا ا ٓٹوکومپ سسٹمس لمیٹڈ
  63. ٹاٹا کمینس پرائیویٹ لمیٹڈ
  64. ٹاٹا فیکوسا آٹوموٹیو سسٹمس پرائیویٹ لمیٹڈ
  65. ڈی ہائی ٹیکس گیئرس لمیٹڈ
  66. ٹویوٹا انڈسٹریز انجن انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  67. ٹویوٹا کرلوسکر آٹوپارٹس پرائیویٹ لمیٹڈ
  68. ٹیوب انویسٹمنٹ انڈیا لمیٹڈ
  69. والیو انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  70. ویروک انجینئرنگ لمیٹڈ
  71. ویٹیسکو ٹکنولوجیز انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
  72. ویبکو ا نڈیا لمیٹڈ
  73. یزاکی انڈیا لمیٹڈ

غیرموٹر گاڑیوں کی نئی سرمایہ کاری (کمپونینٹ) کمپنیاں

نمبرشمار        درخواست گزار کانام

  1. بھارت ہیوی الیکٹریکلس لمیٹڈ
  2. سی ایٹ لمیٹڈ

موٹرگاڑیوں کے شعبے کے لئے پیداوار سے منسلک ترغیبی اسکیم پی ایل آئی کا آغاز موٹر گاڑیوں سے متعلق موجودہ کمپنیوں کے ساتھ ساتھ ان نئے سرمایہ کاروں کے لئے کیا گیا تھا جو سردست موٹر گاڑیوں یا موٹر گاڑیوں کے پرزوں کی مینوفیکچرنگ کا کاروبار نہیں کررہے ہیں ۔ چمپئن او ای ایم ترغیبی اسکیم ‘‘فروخت کی قدر سے منسلک ’’ ا سکیم ہے جس کا ا طلاق ہر قسم کی بیٹری برقی موٹر گاڑیوں اور ہا ئیڈروجن ایندھن کے سیل کی موٹر گاڑیوں پر ہوتا ہے ۔ کمپونینٹ چمپئن ترغیبی اسکیم ایک فروخت کی قدر منسلک اسکیم ہے جس کا اطلاق موٹر گاڑیوں کے جدید ترین ٹکنولوجی کے عناصر، مکمل طور پر ناک ڈاؤن سی کے ڈی / نیم طور پر ناک ڈاؤن (ایس کے ڈی) کٹس، دو پہیہ، تین پہیہ، مسافر بردار موٹر گاڑیوں، تجارتی موٹر گاڑیوں اورٹریکٹرس وغیرہ کے مختلف پرزوں کے موٹرگاڑیوں کے میزان پر ہوتا ہے ۔

موٹر گاڑیوں کے شعبے کے لئے پی ایل ا ٓئی اسکیم ( 25938 کروڑ روپئے ) کے ساتھ ساتھ جدید ترین کیمسٹری سیل ( اے سی سی) کے لئے پہلے ہی شروع کی جاچکی پی ایل ا ٓئی اسکیم ( 18100 کروڑ روپئے ) اور برقی موٹر گاڑیوں کی زیادہ تیزی کے ساتھ مینوفیکچرنگ (فیم) (10000 کروڑ روپئے ) کی بدولت بھارت روایتی حجری ایندھن پر مبنی موٹر گاڑیوں کے ٹرانسپورٹ کے نظام سے جست لگاکر آب و ہوا اورماحولیات کے لحاظ سے موافق ، دیرپا، جدید ترین اور زیادہ موٹر برقی موٹر گاڑیوں (ای وی ) پر مبنی نظام تک پہنچ جائے گا۔

بھارت نے کاروباری گروپوں کے علاوہ منظورشدہ عرضی گزاروں میں جاپان، جرمنی، امریکہ ، کوریا جمہوریہ، آئرلینڈ، فرانس، بلجیئم، نیدرلینڈس اوراٹلی  جیسے ملک بھی شامل ہیں ا س بردست رد عمل سے ظاہر ہوتا ہے کہ صنعت نے بھارت کی ایک عا لمی معیار کے مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر لگاتار ترقی کے عمل میں اپنے  اعتماد کااظہار کیا ہے جس سے عزت مآب وزیراعظم جناب نریندرمودی کی آتم نربھر بھارت ایک خود کفیل بھارت کی ایک ولولہ خیز اپیل کی مضبوط گونج سنائی دیتی ہے ۔

 

*************

 

ش ح- ع م۔ ش ر– ف ر۔ م ش

U. No.2892



(Release ID: 1807597) Visitor Counter : 298


Read this release in: English , Hindi , Tamil