صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-425 واں دن


ٹیکہ کاری کے قومی دن پر ،آج تمام ریاستوں / مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں 12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے ٹیکہ کاری کاآغاز ہوا

پہلے دن 12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کو 2.60 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 16 MAR 2022 10:41PM by PIB Delhi

ٹیکہ کاری کے قومی دن پر ،آج پورے ملک میں 12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ  کے  کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل شروع ہوا۔

پہلے دن2 لاکھ (260136) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے پہلی خوراک دی گئی۔

کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.15 کروڑ  سے زیادہ (2,15,44,283) احتیاطی خوراک دی گئی۔

آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10402863

دوسری خوراک

9988057

احتیاطی خوراک

4340087

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18411910

دوسری خوراک

17483921

احتیاطی خوراک

6619033

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

260136

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56097128

 

دوسری خوراک

35027747

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

553631006

دوسری خوراک

458068222

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202582539

دوسری خوراک

183406909

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126624019

دوسری خوراک

114232966

احتیاطی خوراک

10585163

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

967886351

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

818207822

احتیاطی خوراک

21544283

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  16 مارچ 2022 (425واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

61

دوسری خوراک

727

احتیاطی خوراک

7712

صف اوّل کے کارکنان

پہلی  خوراک

107

دوسری خوراک

1433

احتیاطی خوراک

16436

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ

پہلی خوراک

260136

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

52116

 

دوسری خوراک

264268

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

63286

دوسری خوراک

590321

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

9871

دوسری خوراک

139883

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6945

دوسری خوراک

89883

احتیاطی خوراک

52621

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

269272

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1086515

احتیاطی خوراک

76769

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

 

ش ح- ف ا– ف ر

U. No.2766



(Release ID: 1806829) Visitor Counter : 146


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi