کامرس اور صنعت کی وزارتہ
پڑوسی ممالک سے ایف ڈی آئی
Posted On:
16 MAR 2022 5:18PM by PIB Delhi
18اپریل 2020ء سے ایسے ممالک سے حکومت کے ذریعے حکومت کو 347ایف ڈی آئی تجاویز موصول ہوئی ہیں، جو ہندوستان کے ساتھ زمین سرحد ساجھا کرتے ہیں یا جہاں ہندوستان میں سرمایہ کاری کرنے والا شخص موجود ہے یا وہ اس طرح کے کسی ملک کا شہری ہے۔
سرکار کے ذریعے موصولہ مذکورہ تجاویز میں مجوزہ سرمایہ کاری کی قیمت تقریباً آئی این آر 75951کروڑ ہے۔
مذکورہ تجاویز میں سے اب تک 66تجاویز کو سرکارکے ذریعے منظوری دی جاچکی ہے۔193معاملوں کو خارج یا بند یا واپس لے لیا گیا ہے۔سیکٹر میں سرمایہ کاری کی کل قیمت کےساتھ منظور شدہ تجاویز کی سیکٹر وار تفصیل ذیل میں دی جارہی ہے:
سیکٹر میں سرمایہ کاری کی کل قیمت کے ساتھ منظور شدہ تجاویز کی سیکٹر وار تفصیل:
نمبر شمار
|
سیکٹر
|
تجاویز کی تعداد
|
اس سیکٹر میں سرمایہ کاری کی کل قیمت (تقریباًکروڑ روپے میں)
|
1
|
آٹوموبائل انڈسٹری
|
7
|
79.61
|
2
|
کیمیکل(فرٹیلائزر کو چھوڑ کر)
|
5
|
82.25
|
3
|
کمپیوٹر سافٹ ویئر اینڈ ہارڈ ویئر
|
3
|
10.68
|
4
|
ڈرگ اینڈ فارماسیوٹیکل
|
4
|
5037.00
|
5
|
ڈائی –سامان
|
1
|
5.44
|
6
|
تعلیم
|
1
|
0.10
|
7
|
بجلی کے آلات
|
1
|
20.00
|
8
|
الیکٹرونکس
|
8
|
1575.79
|
9
|
فوڈ پروسیسنگ صنعت
|
2
|
5.93
|
10
|
اطلاعات و نشریات(پرنٹ میڈیا سمیت)
|
1
|
3.00
|
11
|
مشین اوزار
|
1
|
37.80
|
12
|
متفرق صنعتیں
|
8
|
241.92
|
13
|
غیر-روایتی توانائی
|
6
|
2810.00
|
14
|
پیٹرولیم اور قدرتی گیس
|
1
|
20.00
|
15
|
بجلی
|
1
|
755.00
|
16
|
خدمات سیکٹر(مالیات، بینکنگ، بیمہ، غیر مالیات؍کاروبار، آؤٹ سورسنگ، آر اینڈ ڈی، کوریئر ، ٹیکنالوجی ٹیسٹنگ اور اینالائسس، دیگر)
|
11
|
2907.81
|
17
|
ٹیلی مواصلات
|
1
|
0.00
|
18
|
کپڑا(ڈائی اور پرنٹ سمیت)
|
1
|
1.90
|
19
|
تجارت
|
3
|
30.65
|
کل
|
66
|
13,624.88
|
یہ معلومات آج لوک سبھا میں کامرس و صنعت کے وزیر مملکت جناب سوم پرکاش نے ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔
************
ش ح۔ج ق۔ن ع
(U: 2756)
(Release ID: 1806797)
Visitor Counter : 206