خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آنگن واڑی کارکنان کے لیے اسمارٹ فون اور ٹیب لیٹس

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 MAR 2022 4:46PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 16 مارچ 2022:

خواتین و اطفال کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نےایک  تحریری جواب کے تحت آج راجیہ سبھا کو مطلع کیا کہ پوشن ابھیان کے تحت آنگن واڑی کارکنان (اے ڈبلیو ڈبلیو) کو تکنیکی لحاظ سے بااختیار بنایا گیا ہے تاکہ مؤثر خدمات بہم رسانی اور نگرانی جیسے کاموں  کو یقینی بنایا جا سکے۔ ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ مجموعی طور پر 11.03 لاکھ اسمارٹ فونوں کی خریداری کی گئی ہے۔

پوشن ابھیان کی موبائل ایپلی کیشن آنگن واڑی کارکنان کے ذریعہ استعمال کیے جانے والے فزیکل رجسٹروں کو ڈجیٹل شکل فراہم کرتی ہے۔ یہ ایپلی کیشن ان کے کاموں کے معیار کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں بیک وقت رئیل ٹائم نگرانی کی سہولت بھی فراہم کرتی ہے۔ پوشن ابھیان کے تحت ریاست راجستھان سمیت ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ خریدے گئے اسمارٹ فونوں کی تفصیلات ضمیمہ ۔ I میں دی گئی ہیں۔

آنگن واڑی کارکنان وقتاً فوقتاً 6 برس تک کے بچوں کی لمبائی اور وزن ناپتے ہیں اور اس کی تفصیلات پوشن ٹریکر پر اپلوڈ کرتے ہیں۔ 6 برس تک کے بچوں کی باقاعدہ نشو و نما کی نگرانی کو فروغ دینے کے لیے آنگن واڑی کارکنان کو ترغیبات فراہم کی جا رہی ہیں۔

آنگن واڑی مراکز میں کام کرنے والے عملہ کو فراہم کرائے جانے والے اعزازیہ سمیت مختلف فوائد کا جائزہ لینے کے لیے فی الحال کوئی کمیٹی تشکیل نہیں دی گئی ہے۔

ضمیمہ ۔ I

State/UT wise status report of Smartphone procurement

Sr. NO.

State/UT

Smartphones procured

1

ANDAMAN& NICOBAR ISLANDS

795

2

ANDHRA PRADESH

61005

3

ARUNACHAL PRADESH

149

4

ASSAM

67410

5

BIHAR

121174

6

CHANDIGARH

496

7

CHHATTISGARH

29942

8

DADRA & NAGAR HAVELI and DAMAN & DIU

444

9

DELHI

11500

10

GOA

1413

11

GUJARAT

58261

12

HARYANA

0

13

HIMACHAL PRADESH

20725

14

JAMMU & KASHMIR

31174

15

JHARKHAND

12399

16

KARNATAKA

72049

17

KERALA

36435

18

LADAKH

1300

19

LAKSHADWEEP

80

20

MADHYA PRADESH

27817

21

MAHARASHTRA

120685

22

MANIPUR

2600

23

MEGHALAYA

3640

24

MIZORAM

2479

25

NAGALAND

4409

26

ODISHA

81165

27

PUDUCHERRY

939

28

PUNJAB

0

29

RAJASTHAN

22887

30

SIKKIM

1442

31

TAMIL NADU

59488

32

TELANGANA

38984

33

TRIPURA

10735

34

UTTAR PRADESH

177916

35

UTTARAKHAND

21809

36

WEST BENGAL

0

TOTAL

1103746

 

*****

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2743


(ریلیز آئی ڈی: 1806725) وزیٹر کاؤنٹر : 147
یہ ریلیز پڑھیں: English , Bengali