کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

فروری 2022 (بنیادی سال : 12-2011) کے مہینے کے لئے ہندوستان میں تھوک قیمت کےعدد اشاریے

Posted On: 14 MAR 2022 1:35PM by PIB Delhi

 

فروری 2022 کے مہینے میں (فروری 2021 کے مقابلے) مہینے میں سالانہ افراط زر کی شرح 13.11 فیصد (عبوری ) ہے جوکہ فروری2021 میں 4.83 فیصد تھی۔فروری 2022 میں افراط زر کی زیادہ شرح ، گزشتہ برس اسی مہینے کی مدت کے مقابلے میں ، بنیادی طورپر خوراکی اشیاء ، معدنیاتی تیل ، خام پٹرولیم اورقدرتی گیس ، بنیادی دھاتوں، خوراک کی مصنوعات، ٹیکسٹائل ، کیمکلز،  اور کیمیاوی مصنوعات وغیرہ جیسی تیار شدہ مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ہے۔

صنعت اور اندرونی تجارت کی فروغ کے محکمے ، اقتصادی مشیر کے دفتر نےاس ریلیز میں ، فروری 2022 کے مہینے (عبوری )کے لئے (بنیادی سال 12-2011) اوردسمبر 2021 ( حتمی ) کے مہینے کے لئے ہندوستان میں تھوک قیمتوں کے عدداشاریے جاری کئے ہیں۔ عبوری تھوک قیمتوں کا عدداشاریہ ( ڈبلیو پی آئی ) ہر مہینے کی 14تاریخ کو ( یا اگلے کام کے دن )جاری کئے جاتے ہیں جوکہ حوالہ جاتی مہینے کے دو ہفتوں کی وقت کی مدت پر مبنی ہوتا ہے او ر جوملک بھر میں ادارہ جاتی وسائل اور مینوفیکچرنگ کی منتخب اکائیوں سے موصول اعداد وشمار کے ساتھ تیار کیا جاتاہے۔10ہفتے کے بعد عددکو حتمی شکل دی جاتی ہے اور حتمی اعدادوشمار جاری کئے جاتے ہیں نیز اس کے بعد انہیں منجمد کردیا جاتا ہے۔

گزشتہ تین مہینوں میں ڈبلیو پی آئی اشاریہ اور افراط زر کے عناصر میں سالانہ تبدیلی درج ذیل دی گئی ہے:

 

انڈیکس نمبرس اور سالانہ افراط زر کی شرح (سال بہ سال فیصدمیں ) *

تمام اشیا /بڑے گروپس

اوزان(فیصد)

اکتوبر -2021 (ایف)

نومبر -21(پی )

دسمبر -21(پی)

عدداشاریہ

افراط زر

عدداشاریہ

افراط زر

عدداشاریہ

افراط زر

تمام اشیاء

100.0

143.3

14.27

142.9

12.96

144.9

13.11

I بنیادی اشیاء

22.6

168.4

13.78

165.0

13.87

166.8

13.39

II تیل او ربجلی

13.2

133.8

38.08

133.2

32.27

139.0

31.50

III تیار کردہ اشیاء

64.2

136.5

10.71

137.1

9.42

138.4

9.84

غذائی  اشاریہ

24.4

169.2

9.37

166.3

9.55

166.4

8.47

 

نوٹ : پی : عبوری ، ایف : حتمی * ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح ، گزشتہ برس کے اسی مہینے کے مقابلے میں شمار کی گئی ہے۔

فروری 2022 کے مہینے کے لئے ( جنوری 2022 کے مقابلے میں) ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی 1.4فیصدتھی۔ ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں گزشتہ 6 مہینوں کے لئے ماہانہ تبدیلی اختصار کے ساتھ درج ذیل ہے:

( ماہ بہ ماہ فیصدمیں) ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں تبدیلی #

تمام اشیاء / بڑے گروپس

اوزان

ستمبر -21

اکتوبر-21

نومبر-21

دسمبر-21

جنوری -22(پی)

فروری -22(پی)

تمام اشیاء / بڑے گروپس

100.00

0.88

2.40

2.13

-0.28

-0.28

1.40

تمام اشیاء

22.62

1.48

3.36

3.31

0.00

-2.02

1.09

I بنیادی اشیاء

13.15

0.93

5.88

7.94

-1.62

-0.45

4.35

II تیل او ربجلی

64.23

0.60

1.42

0.52

-0.07

0.44

0.95

III تیار کردہ اشیاء

24.38

1.25

2.84

2.34

-0.82

-1.71

0.06

غذائی اشاریہ

24.38

1.25

2.84

2.34

-0.82

-1.71

0.06

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ : پی : عبوری # ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح مہینہ بہ مقابلہ مہینہ (ماہ بہ ماہ) پر مبنی ، گزشتہ مہینے کے مقابلے میں شمار کی گئی ہے۔

 

ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپوں میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی :

  1. بنیادی اشیاء( اوزان 22.62فیصد ) : اس بڑے گروپ کے لئے اشاریہ میں فروری 2022 میں1.09 فیصدکا اضافہ ہوکر166.8 (عبوری )ہوگیا ہے، جو کہ جنوری2022 کے مہینے میں 165.0 (عبوری) تھا۔جنوری 2022 کے مقابلے میں خام پٹرولیم اورقدرتی گیس کی قیمتوں میں (14.25 فیصد)غیرخوراکی اشیا (3.28 فیصد) اور معدنیات(3.87 فیصد) کا فروری 2022  میں اضافہ ہوا ۔جنوری 2022 کے مقابلے میں غذائی اشیا کی قیمتوں میں فروری 2022 میں (-0.87)فیصد) کی گراوٹ  آئی  -
  2. تیل اور بجلی ( اوزان 13.15فیصد ) : اس اہم گروپ کا عدداشاریہ جنوری 2022 میں 133.2(عبوری ) تھا، جو فروری 2022 میں 4.35 فیصد سے بڑھ کر 139.0(عبوری )ہوگیا ۔معدنی تیلوں کی قیمت جنوری 2022 کے مقابلے میں  بڑھ کر فروری 2022 میں 7.22 فیصد ہوگئی  جبکہ کوئلہ  اوربجلی کی قیمتوں میں کسی قسم کی تبدیلی درج نہیں کی گئی ۔
  3. تیار شدہ اشیاء ( اوزان  64.23فیصد) : اس اہم گروپ کا عدداشاریہ فروری 2022 میں 0.95 فیصد کے اضافہ کے ساتھ 138.4(عبوری) ہوگیا جو کہ  فروری 2021 میں 137.1 ( عبوری ) تھا۔تیارشدہ مصنوعات کے لئے 22 دو ہندسی  این آئی سی گروپس میں سے ،18 گروپس میں اضافہ دیکھا گیا جبکہ جنوری 2022 کے مقابلے میں 3 گروپوں میں فروری 2022کے مہینہ میں قیمتوں میں کمی  ہوئی ہے ۔قیمتوں میں اضافہ خاص طور پر بنیادی دھاتوں، ٹیکسٹائلس  ، کاغذ اور کاغذکی مصنوعات، کیمیکل اور کیمیاوی مصنوعات کی وجہ سے دیکھا گیا۔جن گروپوں میں قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی ان میں مصنوعی دھات کی مصنوعات ، مشینری اور ساز وسامان کے علاوہ،  پرنٹنگ  اورریکارڈیڈ میڈیا کی ری پروڈکشن اور تمباکو کی مصنوعات شامل ہیں ۔اس کے ساتھ ہی جنوری 2022 کے مقابلے  ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی قیمتوں میں فروری 202 کے دوران کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

ڈبلیو پی آئی غذائی اشاریہ ( اوزان 24.38فیصد): بنیادی اشیا ء کے گروپ میں سے غذائی اشیا ء اور مینوفیکچر مصنوعات کے گروپ میں سے خوراکی مصنوعات پر مبنی خوراکی اشاریہ جنوری 2022 میں166.3 تھا جوفروری 2022 میں بڑھ کر 166.4 ۔تھوک قیمتوں کا عدد اشاریہ غذائی انڈیکس پر مبنی افراط زر کی جنوری 2022 میں 9.55 فیصد تھی  جو فروری 2022 میں گھٹ کر 8.47 فیصد رہ گئی۔

حتمی اشاریہ ( بنیادی سال :100 = 2011-12(: دسمبر 2021 کے مہینے کے لئے تمام اشیا ء

( بنیادی سال : 12-2011=100) کے لئے تھوک قیمتوں کا حتمی عدد اشاریہ اور افراط زر کی شرح بالترتیب 143.3 اور 14.27 فیصد رہی ۔فروری 2022 کے لئے مختلف اشیا کے گروپوں کی کل ہند تھوک قیمت کا شاریہ اور افراط زر کی شرح کی تفصیلات ضمیمہ I میں دی گئی ہیں۔ گزشتہ 6 مہینوںمیں مختلف اشیا کے گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح ( سال بہ سال ) ضمیمہ ii میں دی گئی ہے۔ گزشتہ 6 مہینوں میں مختلف اشیا کے گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی اشاریہ ضمیمہIII میں دیا گیا ہے۔

رد عمل کی شرح : فروری 2022 کے لئے ڈبلیو پی آئی80فیصد کے اوزانی رد عمل پر تیار کی گئی ہے جبکہ دسمبر 2021 کے لئے حتمی اعداد91.3 فیصد کے اوزانی ریسپانس پر مبنی ہیں۔ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز اشیا کا اشاریہ اور افراط زر کے اعداد ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہے۔

پریس ریلیز کی آئندہ تاریخ : مارچ 2022 کے مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی کے عد داشاریہ 18  اپریل 2022 کوجاری کئے جائیں گے۔

 

 

ڈبلیو پی آئی کے نئے سلسلے ( بنیاد 18-2017 ) کے اعداد وشمار اکٹھا کرنے کا کام بھی حکومت ہند کی قومی اعدادوشمار کے دفتر میں فیلڈ آپریشن ڈویژن کی مدد کے ساتھ شروع کیا جاچکا ہے۔صنعتوں کی تنظیمیں ملک بھر میں پھیلی ہوئی صنعتی اکائیوں ( اگر منتخب ہوں ) سے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کے لئے این ایس او کے سروے کے سپر وائزروں / سروے تیار کرنے والو ں کے ساتھ تعاون کی درخواست کرسکتے ہیں، جو اپریل 2017سے ماہانہ بنیاد پر  شروع کیا جاچکا ہے۔

ضمیمہ۔ I

فروری 2022 کے لئے ( بنیادی سال : 12-2011=100) کل ہند تھوک قیتموں کے عدداشاریہ اور افراط زر کی شرح

 

اشیاء /بڑے گروپ/ گروپ /ذیلی گروپ /اشیاء

اوزان

انڈیکس *(حالیہ مہینہ )

حالیہ مہینہ بہ مقابلہ مہینہ (ماہ بہ ماہ)

اجتماعی افراط زر (سال بہ سال)

ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی شرح

(سال بہ سال)

2020-2021

2021-2022*

2020-2021

2021-2022*

Feb-21

Feb- 2022*

تمام اشیاء

100.00

144.90

1.26

1.40

0.70

12.74

4.83

13.11

بنیادی اشیاء I

22.62

166.80

1.52

1.09

1.21

9.52

3.01

13.39

اے – خوراکی اشیاء

15.26

170.40

1.09

-0.87

3.13

3.74

1.81

8.19

اناج

2.82

164.20

-0.19

0.37

-2.45

1.08

-6.58

6.07

دھان

1.43

161.70

-0.19

-0.74

1.88

-0.91

-0.37

0.00

گیہوں

1.03

166.10

0.34

0.91

-3.65

3.90

-10.58

11.03

دالیں

0.64

173.50

1.56

-0.29

11.49

7.24

10.25

2.72

سبزیاں

1.87

212.60

-1.82

-9.99

3.99

-0.84

-2.95

26.93

آلو

0.28

169.30

-26.51

-1.40

58.47

-36.81

-30.16

14.78

پیاز

0.16

267.00

14.75

0.56

-18.19

-6.88

31.28

-26.37

پھل

1.60

168.10

5.83

3.77

0.21

11.33

9.40

10.30

دودھ

4.44

157.80

0.58

0.25

4.75

2.11

3.54

1.87

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.40

167.30

2.93

1.33

2.60

8.35

0.65

8.14

بی- غیر حوراکی اشیاء

4.12

170.20

-0.51

3.28

0.40

20.73

4.02

24.23

تلہن

1.12

215.40

2.51

2.18

5.31

33.67

14.05

22.88

سی- معدنیات

0.83

204.80

6.66

3.17

5.56

16.77

17.09

11.12

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

125.10

8.77

14.25

-21.21

53.33

5.29

46.14

خام پٹرولیم

1.95

129.10

11.53

24.13

-21.41

74.58

19.54

55.17

II تیل اور بجلی

13.15

139.00

4.97

4.35

-9.60

32.47

2.03

31.50

ایل پی جی

0.64

126.40

13.49

-5.53

-4.17

45.84

1.42

26.27

پٹرول

1.60

140.60

9.49

7.00

-14.73

63.85

4.96

58.33

ایچ ایس ڈی

3.10

145.60

10.10

7.93

-17.24

59.73

3.16

53.59

III تیار کردہ مصنوعات

64.23

138.40

0.56

0.95

2.29

11.03

6.06

 

9.84

 

خوراکی مصنوعات کے مینوفیکچرنگ

9.12

159.80

0.96

1.78

5.21

11.77

7.01

9.00

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

188.90

3.40

4.42

18.77

31.84

27.15

14.90

مشروبات کی تیاری

0.91

128.40

0.65

0.94

0.75

1.93

0.56

3.05

تمباکو کی تیاری

0.51

160.70

0.82

-0.19

2.51

1.89

2.58

1.07

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

142.40

1.46

1.71

-0.93

15.12

6.84

14.01

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

145.20

0.07

0.41

0.09

3.23

1.09

4.01

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

121.30

-1.60

0.17

-0.65

0.93

-1.19

3.94

لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

142.40

-0.07

0.07

0.43

4.74

2.64

4.55

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

142.40

1.37

0.56

-0.20

12.79

4.49

13.29

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

139.30

1.90

1.38

-0.13

12.88

6.30

13.16

ادویہ طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

138.20

0.99

0.73

2.81

3.88

0.84

4.07

 

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

127.10

0.17

0.00

1.78

12.49

7.78

9.29

 

دیگر غیر مادی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

126.30

0.43

0.48

0.55

5.03

1.20

7.12

سیمنٹ ، چونہ اور پلاسٹر

1.64

127.90

0.67

1.03

0.90

4.50

0.34

6.76

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

145.10

-1.38

1.61

3.77

25.43

13.18

19.82

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

121.40

-1.49

1.25

4.00

19.18

10.00

14.96

فیبریکیٹڈ میٹل کی مصنوعات ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

133.00

0.84

-0.52

-0.11

12.68

5.32

10.19

 

 

*=عبوری

ضمیمہ II

 

اشیاء / بڑے گروپ/ گروپ/ذیلی گروپ / اشیاء

اوزان

گزشتہ 6 ماہ کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے اعداد وشمار (سال بہ سال)

ستمبر -21

اکتوبر -21

نومبر -21

دسمبر -21

جنوری -22*

فروری -22*

تمام اشیاء

100.0

11.80

13.83

14.87

14.27

12.96

13.11

I – بنیادی اشیا

22.62

5.98

7.38

10.21

13.78

13.87

13.39

اے – خوراکی اشیاء

15.26

-2.55

0.06

4.82

9.68

10.33

8.19

اناج

2.82

1.33

3.15

3.98

5.16

5.48

6.07

دھان

1.43

-1.64

-0.55

-0.18

0.25

0.56

0.00

گیہوں

1.03

4.40

8.14

10.14

11.41

10.40

11.03

دالیں

0.64

9.30

5.01

2.84

3.91

4.63

2.72

سبزیاں

1.87

-32.34

-17.45

3.44

31.46

38.45

26.93

آلو

0.28

-48.95

-50.10

-48.18

-42.48

-14.45

14.78

پیاز

0.16

-1.91

-24.28

-34.39

-19.08

-15.98

-26.37

پھل

1.6

12.78

16.70

15.50

15.16

12.50

10.30

دودھ

4.44

1.95

1.75

1.81

2.08

2.21

1.87

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.4

9.69

6.39

9.40

6.81

9.85

8.14

بی- غیر حوراکی اشیاء

4.12

29.48

18.41

13.41

19.28

19.68

24.23

تلہن

1.12

51.13

26.39

24.88

27.80

23.27

22.88

سی- معدنیات

0.83

30.79

16.57

26.18

18.87

14.87

11.12

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

48.96

86.36

71.11

47.50

39.14

46.14

خام پٹرولیم

1.95

79.29

106.77

84.46

51.38

39.41

55.17

II تیل اور بجلی

13.15

29.49

38.61

44.37

38.08

32.27

31.50

ایل پی جی

0.64

54.30

53.77

66.62

60.30

51.70

26.27

پٹرول

1.60

54.85

69.74

89.75

75.13

62.02

58.33

ایچ ایس ڈی

3.10

51.80

75.13

87.14

70.55

56.68

53.59

III-تیار کردہ مصنوعات

64.23

11.57

12.87

12.34

10.71

9.42

9.84

خوراکی مصنوعات کے مینوفیکچرنگ

9.12

12.86

12.81

10.67

8.75

8.13

9.00

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

37.36

33.21

24.38

16.19

13.77

14.90

مشروبات کی تیاری

0.91

2.42

2.99

2.99

3.41

2.75

3.05

تمباکو کی تیاری

0.51

2.96

1.65

1.92

2.99

2.09

1.07

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

17.34

17.42

18.24

16.88

13.73

14.01

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

4.12

4.27

3.37

3.95

3.66

4.01

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

0.00

1.10

0.68

1.01

2.11

3.94

لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

5.08

5.76

5.49

5.32

4.40

4.55

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

12.43

14.91

16.33

16.41

14.19

13.29

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

12.92

14.98

15.40

14.29

13.74

13.16

ادویہ طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

3.46

4.21

3.18

3.56

4.33

4.07

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

13.15

15.18

13.93

11.10

9.47

9.29

دیگر غیر مادی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

4.11

6.27

7.19

6.56

7.07

7.12

سیمنٹ ، چونہ اور پلاسٹر

1.64

4.10

5.95

8.23

6.18

6.39

6.76

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

27.36

32.14

28.79

22.54

16.29

19.82

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

20.04

25.94

19.30

14.53

11.85

14.96

فیبریکیٹڈ میٹل کی مصنوعات ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

15.27

14.22

14.24

12.89

11.70

10.19

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*=عبوری

ضمیمہ - III

اشیاء / بڑے گروپ/ گروپ/ذیلی گروپ / اشیاء

اوزان

گزشتہ 6 مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی انڈیکس

ستمبر -21

اکتوبر -21

نومبر -21

دسمبر -21

جنوری -22*

فروری -22*

تمام اشیاء

100.0

137.4

140.7

143.7

143.3

142.9

144.9

I – بنیادی اشیا

22.62

157.7

163.0

168.4

168.4

165.0

166.8

اے – غذائی اشیاء

15.26

164.1

171.6

178.3

176.7

171.9

170.4

اناج

2.82

159.5

160.4

161.9

162.9

163.6

164.2

دھان

1.43

162.3

162.8

162.8

162.6

162.9

161.7

گیہوں

1.03

156.6

159.4

162.9

164.1

164.6

166.1

دالیں

0.64

178.7

178.3

177.4

175.2

174.0

173.5

سبزیاں

1.87

178.5

238.0

291.3

281.2

236.2

212.6

آلو

0.28

190.2

204.6

254.5

209.6

171.7

169.3

پیاز

0.16

220.4

293.1

290.2

267.6

265.5

267.0

پھل

1.6

168.6

173.3

167.7

163.3

162.0

168.1

دودھ

4.44

156.8

157.3

157.5

157.3

157.4

157.8

انڈے ،گوشت اور مچھلی

2.4

165.3

161.4

163.0

161.5

165.1

167.3

بی- غیر خوراکی اشیاء

4.12

161.2

153.7

156.5

164.6

164.8

170.2

تلہن

1.12

235.0

199.7

202.3

210.1

210.8

215.4

سی- معدنیات

0.83

190.3

178.7

198.6

204.7

198.5

204.8

ڈی- خام پٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

100.4

118.9

115.5

109.3

109.5

125.1

خام پٹرولیم

1.95

101.3

116.0

111.6

104.0

104.0

129.1

II تیل اور بجلی

13.15

119.0

126.0

136.0

133.8

133.2

139.0

ایل پی جی

0.64

114.8

116.1

132.8

136.9

133.8

126.4

پٹرول

1.60

114.9

125.1

138.9

133.1

131.4

140.6

ایچ ایس ڈی

3.10

118.1

131.7

141.1

136.1

134.9

145.6

III-تیار کردہ مصنوعات

64.23

134.0

135.9

136.6

136.5

137.1

138.4

خوراکی مصنوعات کے مینوفیکچرنگ

9.12

158.8

158.5

157.6

156.6

157.0

159.8

سبزیاں اور جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

188.6

187.3

184.2

180.1

180.9

188.9

مشروبات کی تیاری

0.91

126.9

127.4

127.3

127.2

127.2

128.4

تمباکو کی تیاری

0.51

159.9

160.2

159.1

161.9

161.0

160.7

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

133.3

134.8

138.1

139.2

140.0

142.4

زیب تن ملبوسات کی تیاری

0.81

144.0

144.2

144.2

144.7

144.6

145.2

چمڑہ اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

118.7

119.0

118.7

119.8

121.1

121.3

لکڑی اور لکڑی نیز کارک کی مصنوعات کی تیاری

0.77

140.7

141.4

142.1

142.5

142.3

142.4

کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی تیاری

1.11

133.9

137.2

139.6

141.2

141.6

142.4

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

131.1

134.3

136.4

136.8

137.4

139.3

ادویہ طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات کی تیاری

1.99

134.5

136.0

136.2

136.6

137.2

138.2

ربڑ اور پلاسٹک مصنوعات کی تیاری

2.30

123.9

126.7

127.6

127.1

127.1

127.1

دیگر غیر مادی معدنیات کی مصنوعات کی تیاری

3.20

121.6

123.8

125.3

125.1

125.7

126.3

سیمنٹ ، چونہ اور پلاسٹر

1.64

124.5

126.5

128.9

127.1

126.6

127.9

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

137.8

143.9

143.6

141.9

142.8

145.1

خام فولاد – نیم تیار فولاد

1.27

116.8

120.9

119.3

118.2

119.9

121.4

فیبریکیٹڈ میٹل کی مصنوعات ، مشینری او ر آلات کے علاوہ

3.15

130.6

130.9

132.4

133.1

133.7

133.0

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*=عبوری

 

************

 

 

ش ح۔س ب۔ ف ر

 (U:2630)

 

 


(Release ID: 1806111) Visitor Counter : 223