وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

اے ایم سی اے سے متعلق حکومت کے منصوبے

प्रविष्टि तिथि: 14 MAR 2022 2:58PM by PIB Delhi

ایڈوانس میڈیم لڑاکا طیارے (اے ایم سی اے) کے ڈیزائن اور پروٹوٹائپ کی فروغ کے لیے سلامتی سے متعلق کابینہ کمیٹی (سی سی ایس) کی منظوری حاصل کرنے کے عمل کا آغاز شروع کردیا گیا ہے۔

پانچویں جنریشن کا لڑاکا طیارہ، انتہائی خصوصیات کے باعث، چوتھی جنریشن کے لڑاکا طیارے کے مقابلے میں زیادہ مہنگا ہے۔ چونکہ اے ایم سی اے پانچویں جنریشن کا اندرون ملک  تیار طیارہ ہے ، اس لیے یہ بیرون ملک دستیاب اسی طرح کے طیاروں کے مقابلے میں کم قیمت والا ہے۔

یہ معلومات 14 مارچ 2022 کو دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے  محترمہ شانتا چھیتری  کو راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

*****

U.No.2584

(ش ح - اع - ر ا)   


(रिलीज़ आईडी: 1805912) आगंतुक पटल : 192
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , Tamil