سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

100گھنٹے میں سڑک تعمیر کے لئے بیٹومنس مکس کی اعلیٰ مقدار کا ریکارڈ بنایاگیا

Posted On: 13 MAR 2022 9:01PM by PIB Delhi

\نئی دہلی:13؍مارچ2022:

 

ریکارڈ کے تاج میں ایک اور ہیرے کا اضافہ کرتے ہوئے انڈیا بک آف ریکارڈ نے 100 گھنٹے میں سڑک تعمیر کے لئے رکھی گئی بیٹومینس مکس کی اعلیٰ مقدار کے سلسلے میں سرٹیفکیٹ سے نوازا ہے۔ ٹوئٹس کی ایک سریز میں روڈ ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہ کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے بتایا کہ 100 گھنٹے میں سب سے طویل لچکدار مادے (ڈی بی ایم کورس)سے 100 گھنٹے میں سڑک تعمیر کرنے کا ایوارڈ پی این سی انفراٹیک لمٹیڈ کو حاصل ہوا ہے۔

وزیر موصوف نے کہا کہ پی این سی انفراٹیک لمٹیڈ نے بھمیا گاؤں کے قریب این ایچ -47 کے ساتھ جنکشن سے شروع ہو کر پنچ محل ضلع کے بلیتیا گاؤں(سی ایچ-780+920سے سی ایچ – 803+420، ڈیزائن  سی ایچ- 328+500سے سی ایچ 351+000-)بھارت مالا پریوجنا کے تحت دہلی-ودودرا الائنمنٹ (این ایچ -148 این) ریاست گجرات میں ایس ایچ -175کے ساتھ جنکشن پر ختم ہونے والے 8لین کے ایکسیس –کنٹرولڈ ایکسپریس وے کی تعمیر میں یہ غیر یقینی حصولیابی حاصل کی ہے۔

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

 U: 2555


(Release ID: 1805619) Visitor Counter : 171


Read this release in: English , Hindi , Punjabi