صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدرجمہوریہ  ہندجناب رام ناتھ کووند نے سال  2020  اور 2021 کے لئے  ناری شکتی پرسکارسے نوازا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 MAR 2022 1:19PM by PIB Delhi

صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر راشٹرپتی بھون  ، نئی دلی میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں سال  2020  اور  2021 کے لئے  ناری شکتی  پرسکار  سے  نوازا ۔

Click here to see the list of Awardees

*************

ش ح۔ع ح ۔رم

U-2350

 


(ریلیز آئی ڈی: 1803876) وزیٹر کاؤنٹر : 201