صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-416 واں  دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد179کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 18 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 07 MAR 2022 8:16PM by PIB Delhi


بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد179 کروڑ سے زیادہ (1,79,09,28,099) ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 18 لاکھ سے زیادہ (18,24,967)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.07 کروڑ  سے زیادہ (2,07,35,818) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

 

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10402197

 

دوسری خوراک

9977321

 

احتیاطی خوراک

4256605

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18410616

 

دوسری خوراک

17463033

 

احتیاطی خوراک

6403967

 

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55481332

 

 

دوسری خوراک

31434778

 

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

552710170

 

دوسری خوراک

450630396

 

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202425853

 

دوسری خوراک

181622958

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126525204

 

دوسری خوراک

113108423

 

احتیاطی خوراک

10075246

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

965955372

 

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

804236909

 

احتیاطی خوراک

20735818

 

میزان

1790928099

 

               

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:  07 مارچ 2022 (416واں  دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

63

دوسری خوراک

1230

احتیاطی خوراک

10066

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

114

دوسری خوراک

2246

احتیاطی خوراک

14331

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

73673

 

دوسری خوراک

464347

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

105232

دوسری خوراک

774262

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

16629

دوسری خوراک

175309

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

10651

دوسری خوراک

110640

احتیاطی خوراک

66174

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

206362

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1528034

احتیاطی خوراک

90571

میزان

1824967

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

**********

ش ح۔ س ک۔ رض

Uno-2329


(Release ID: 1803795) Visitor Counter : 158